Damadam.pk
PrinCe_SeFii's posts | Damadam

PrinCe_SeFii's posts:

Social media post
P  : Post by /// PrinCe Hamzii//// - 
Stay home
P  : Stay Home ....Stay Alrt ((///( Post By Prince SeFii))))// - 
This is Right
P  : This is Right - 
PrinCe_SeFii
 

Q : Which of these is an alloy ?
A. Sodium
B. Aluminum
C. Zinc
D. Steel

PrinCe_SeFii
 

سارا شہر اس کے جنازے میں شریک تھا❤❤
وہ ایک شخص جو تنہائی کے خوف سے مر 😢😢گیا

PrinCe_SeFii
 

اب یہ عالم ہے کہ 💔تنہائی سے ہم تنگ آکر
خود ہی دروازے کی زنجیر ہِلا💕 دیتے ہیں

PrinCe_SeFii
 

آج میں نے سائے سے پوچھا کیوں چلتے ہو میرے ساتھ
کہنے لگا اور کوئی جو نہیں چلتا تیرے ساتھ

PrinCe_SeFii
 

جھک جانا ہی محبت ہے جس کا ثبوت سجدہ ہے

PrinCe_SeFii
 

اللہ سے ہمیں معافی مانگنی ہے
جتنے ہم نے گناہ کیے ہیں
اللہ ہم سب کو اس کا صلا دیے
جتنی ہم نے دعائیں کی ہیں
آمین

PrinCe_SeFii
 

اگلے دو ہفتوں میں نائی کی دکانیں نا کھلیں تو
گلیوں میں ہر طرف
ملنگ ہی ملنگ نظر آئیں گے
🤣😁 😷

PrinCe_SeFii
 

یار ان پولیس والوں کو کوئی بولو کہ مار کی کوئی رسید بھی دیا کرو
اگلے چوک والے پھر #کُٹ دیتے ہیں
😐😶😭😉😂😂😂😂😜😜😜😜😜😜😜
This is pakistan baby

PrinCe_SeFii
 

حجام
کی دکانیں کھول دیں
نہیں تو ہر گھر سے
شاکا نکلے گا
🤣🤣🤣

PrinCe_SeFii
 

تم جو اتنی خوبصورت ھو سچ بتاو پھول🌹 کھاتی ھو کیا😜😜😜😜😜😜😜

PrinCe_SeFii
 

اپنوں کی غلطیاں بھی اپنی ہی ہوتی ہیں
مل جل کر سدھار لینی چاہئیں
انا اور تکبر
کی دستار باندھ کر دوسروں کے جھکنے کا انتظار نہیں کرنا چاہیے
یہی رشتوں کی بقاء کا راز ہے

PrinCe_SeFii
 

پہلے بنتے ہیں موت کا باعث
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں

PrinCe_SeFii
 

"The powers of mind r like the rays of d sun dissipated. When they r concentrated they illuminate". Moral: dont concentrate too much, it wil burn ur books

PrinCe_SeFii
 

Big gang of frnds!COlOrles dress remindng dos colorful days!Untold love!Bakery chats!Silly fght!Frndly teachrs!Un4getable Group photos!Combindstudy!Rockng farewel days! Groupdiscusns on anythg n nothg!So many lunches 2share!Rmarkble marks! Justifid mistakes!Lovable tours!SCHOOl LIFE was nothng but HEAVEN

PrinCe_SeFii
 

Physics would have been much much Easier..
If..
If..
If..
If..
The Tree itself had Fallen On Newton-s Head Instead of the Apple..!!😜😜😜😜😜😜😜😜😜😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 kon kon itfaq karta he is baat se

PrinCe_SeFii
 

نیکی ایسے کرو جیسے ایک
شادی شدہ مرد گھر کی کام کرتا ہے
کہ تیسرے بندے کو خبر بھی نہیں ہوتی 😷😜😜

PrinCe_SeFii
 

یہ دمادم کا ہی کمال ہے کبھی کبھی😂😂😂دو لڑکے بھی آپس میں بہنیں بنی ہوتی ہیں 😂😂😝