لوگوں کی قسمت سوتی ہے 😒
میری لگتا ہے کوما میں چلی گئی ہے 😐😒😝
مہربانی کر کے گھروں میں ہی رہیں
پولس نے ٹاس جیت کر بیٹگ کا فیصلہ لیا ہے
😀😀😀
پلیز اپنے اپنے گھروں میں رہے
باہر پولیس والے پب جی کھیل رہے ہیں
😂😢😂
برائے مہربانی گھر میں رہیں ,اگر باہر گھومنے کا دل کر رہا ہے تو گوگل میپ نکال کر گھوم لیں 😝 میں امریکہ میں ہوں ابھی نیوزی لینڈ کیلئے نکلنے لگی ہوں 😂😂😂😂😂
ہمارے ساتھ ایک "س" ہوگیا.
هم نے " د " میں گوشت " ڈ " کر بنایا
کہ "ص" آجائے مگر "ع" وقت
پر " ء " آگیا اور سب کها گیا
😅😁😁😁😂😂
😜😜😉😉😋😋😂😂
پلیز گهر پر رہیں
ایسا نہ ہو کہ
سوجی لینے جائیں اور سوجی ہوئی گهر لیکر آئیں 😜😜😜😜😜
پہلے جب کوئ چھینک مارتا تھا تو سب کہتے تھے
شکر الحمداللہ
اب کوئ چھینک مارے تو سب کہتے ہیں
پراں دفع ہو ۔۔۔
روز 👋👏ہاتھ دھو دھو کر میری شادی والی لکیر ہی مٹ گئی 😭😭
ماسک😷😷 لگا لگا کر میرے 👂👂کان 🐘ہاتھی کی طرح ہو گۓ ہیں
خود میں کوئی عیب نظر نہ آئے
تو سمجھ لیں کہ ہماری جہالت اپنی انتہاء سے بھی آگے نکل چکی ہے🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏Prince Sefii🙏🙏🙏🙏🙏
کہاں سے لائیں اتنے کنکر
😏😏 Prince Sefii😏😏
ہر جانب شیطان کھڑے ہیں
لوگوں کو وقت دیں, موقع دیں, عزت دیں
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💙💚💚💚💚💚💚💚(Sefii)💚💚💚💚💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💛💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜
سوچ سمجھ کر بولا کرو
صاحب
الفاظ نسلوں کا تعارف کروا دیتے ہیں
ان لوگوں کے ساتھ تو گزارا ہو سکتا ہے جن کی طبیعت خراب ہو
مگر ان کے ساتھ نہیی جن کی تربیت خراب ہو۔
😏 truth words🙁
عزت کی بات کرتے ہو تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں
✌😉😛😂😂😂
میرا فون ابھی
بہت زور سے زمین پر گرا
😢😋 دمادم آن تھا
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
تسی سارے ٹھیک تے ہو
کسے نوں سَٹ تے نئ لگی..
😂😂😂😛😛
🙏 سنو بہت برے ہیں ہم
👌مگر ہم سے اچھا بھی کوئی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain