وہ معذرت جو دیئے گئے زخم کے دکھ کے مطابق نہیں ہے. تو وہ ایک اور زخم ہے۔!
سکھیاں اکثر مجھ سے کہتی ہیں
یہ محبت بھرے اشعار،
یہ خوبصورت نظمیں...!!
لڑکی مُجھے تُم کِسی کے عشق
میں پاگل لگتی ہو...!!
یہ ہار سنگھار، یہ ہاتھوں پر
مہندی سے گول ٹکیاں بنا کر...!!
اِس جدید دور میں بھی کِسی
رانجھے کی ہیر لگتی ہو...!!
سامنے پڑی کِتابوں میں
غزلوں کے انبار سے...!!
کسی قدیم زمانہ
شاعری کا دیوان لگتی ہو
فقط ِاک اُس شخص کی خاطر
سب کو بے نقط سُناتی
ناک پر غُصہ دھرے
کیا کِسی تھانے کی افسر لگتی ہو...
dekho dekho ksi batein yha ki
hai sth par hai sth na bh
kia itni asan hai........? dekho dekho jese irady wese kha tere kha te
han ktni nadaan ti me
میں لوگوں کی باتوں کو نہیں سنتی میں صرف یہ دیکھتی ہوں کہ وہ کرتے کیا ہیں
سلوک کبھی جھوٹ نہیں بولتا
جِـس کـی اوقـات دیـکھـنـی ہـو مُـجھـے
اُس کـو تھـوڑا سـا بھـاؤ دیـتـی ہـوں
آسائشیں بہت تھیں, پر زندگی کو ہم نے
اک دائرے میں لا کر, اِک دَار پر گُزاری
دریا دِلی کا مطلب, دریا پہ آ کے سمجھی
اُس پار تُم ہو میرے, اِس پار میں تُمھاری
ذہن شک کرتا ہے، دماغ پرکھتا ہے اور تجزیہ کرتا ہے، لیکن دل یقین کرے تو ڈگمگاتا نہیں، چٹان کی طرح ڈٹا رہتا ہے۔
میں باقی لڑکیوں جیسی بالکل بھی نہیں ہوں نہ شکل و صورت میں نہ عادات میں_____میں محفلوں میں بالکل الگ تهلگ نظر آتی ہوں میں نے کبھی کوشش نہیں کی کہ ہجوم کا حصہ بناؤں خود کو______میں باقی لڑکیوں کے جیسے بناؤ سنگهار کی دلداده نہیں ہوں مجھے خود کو سنوارنے سے کوفت محسوس ہوتی ہے :
میری گہری بڑی بڑی سی آنکھیں (خاموش سی )ہیں جنہیں میں نے کبھی شوق سے كاجل سے سجایا نہیں ہے ، نہ میری تیکھی ناک ہے چھوٹی سی ناک ہے (جس وجہ سے گھر والے اور اپنے سب نک چڑھی کہتے ہیں ) ، نہ ہی کوئی سنڈریلا جیسی لمبی زلفیں ہیں اور نہ ہی مجھے باقی لڑکیوں کے جیسے لمبی زلفوں کا شوق ہے میرے کاندهوں تک آتے بالوں میں بھی میں اُلجهی اُلجهی لگتی ہوں ،
ہاں میرے گال پر گڑھا پڑتا ہے لیکن میرے ہونٹوں کے گرد گہرائی مُجھے باقی سب سے مُنفرد بناتی ہے ۔۔۔۔
کبھی میں نہ رہوں
مگر میری پروفائل میں
کچھ شرارتی سے
کچھ معصومیت بھرے
کچھ آنسوؤں بھرے
کچھ نادم.....
کچھ عاجز....
کچھ بہت ہی خوبصورت
کہیں کچھ کڑوے سے
کچھ مستی بھرے
کہیں حوصلے کے ترجمان
کچھ تنہائی کے ساتھی
کچھ صبر کے گواہ
کہیں محبت میں مہکتے
اور کچھ ہنستے مسکراتے______
فقط۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
"میرے الفاظ رہ جائیں گے"
ساده رہیں ، خاص رہیں ، اور خالص رہیں یہ دنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لیے !
#زویا
Behan Kuch Kam kaj seekh le susral ja kr Kya boly gi me loyal thi )🤌☺️
چاند میسر ہو جائے
تو داغ نظر انے لگتے ہیں
تمہیں سب سے زیادہ کیا ڈراتا ہے ؟؟؟ اونچائی یا تاریکی ؟؟؟
کچھ بھی نہیں مگر ۔۔۔
خوابوں سے عاری ایک شخص ،
نا امید آنکھیں اور ہاں وہ ہنسی جس سے رنج جھلکتا ہو
میں چاہتی ہوں کہ میں ان کو زہر لگتی رہوں مرے بارے میں جو بدگماں ہیں! بدگماں ہی رہیں!!
جس کو میں پسند ہوں
وہ میری وحشتیں رکھ لے
کی۔ تاکہ میں بھی کچھ دن : کچھ دن جی لوں
جس کو میری آنکھیں پسند ہے وہ میرے خواب رکھ لے
تاکہ میں بھی جی بھر کے سو لوں جس کو میری ہنسی پسند ہے وہ میرے آنسو رکھ لے جو قہقہوں کے قرض تلے دبے ہیں جس کو میری باتیں پسند ہیں وہ میرا شعور رکھ لے جس نے مجھے وقت سے پہلے سمجھدار بنا دیا
لوگ تو اول اول محبتوں میں ناز اٹھاتے ہیں
میں تو آخری سانس تک تمہیں لے کر حساس رہوں گی
میں اپنے خاندان کی واحد باغی ہوں
جس نے کسی روایت کا پاس نہیں رکھا
میں مغرور اس قدر ہوں کہ فقط اپنی عزت نفس کے لیے اپنے دل کو کچل ڈالا
میں نے درد سہہ لیا اور ظاہر نہیں ہونے دیا
میں وہ ہوں جس نے اپنی منزل کے کھو جانے پر کوئی پیشمانی کا اظہار نہیں کیا بلکہ غرور سے کہا کہ وہ منزل ہی بدنصیب تھی جو مجھے پا نا سکی
میں اپنے غرور کی خاطر سر کٹا تو سکتی ہوں
مگر کسی کم ظرف کے سامنے جھکا نہیں سکتی 😐
کچھ لوگوں کے ساتھ ایک سے دوسری بار اچھائی کر دی جائے تو وہ یہ نتیجہ نکال لیتے ہیں کہ آپ شاید ایک " foot mat " ہیں، جس سے پاؤں صاف کر کے وہ آگے بڑھ جائیں گے۔ ایسے لوگوں کی غلط فہمی دور کر کے یہ یقین دلانا بہت ضروری ہوتا ہے کہ ایک مخصوص حالات میں اُن کے لیے ہم ایک
ڈسکاؤنٹ آفر " تھے۔ جو کہ ان کے
"rough behavior"
کی وجہ سے اب ختم ہو چکی ہے 😐
سوچیں ایک سانپ نے آپ کو ڈسا ہوا اور آپ لمحہ بہ لمحہ موت کے قریب ہو رہے ہوں اس زہر کا توڑ ڈھونڈ نے یا علاج کرنے کی بجائے اپ سانپ کے پاس بیٹھ کر اس کو سمجھا رہے ہوں کہ اس نے آپ کے ساتھ کتنا غلط کیا ہے اور اس نے آپ کو کتنا نقصان پہنچایا ہے تو آپ کیا ہوئے😐
Normalize ignoring people who ask to much about your private life.😐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain