میری طرح زندگی کا ایک ہی اصول بنا لو
ہنسنا سب کے ساتھ ھے پر پھسنا کِسی کے ساتھ نہیں! 😹
حیران ہوں کے کچھ بھی نہ مانگوں کبھی میں
جو تم میرے ہو
ایسا ہو کیوں کے لگتا ہے حاصل سبی ہے
جو تم میرے ہو۔۔۔۔۔۔!!!!!!
سوچا تھا کل سے روٹین سیٹ کرونگی 🙂
اور اس بات کو تین سال ہو گئے 😔
میں انسان ہوں
لیکن جب آپ کہتے ہو آپکو مجھ سے محبت ہے تو میرا دل چاہتا ہے کہ
میں آسمان کی وسعتوں میں پرواز کر جاؤں اور ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں کہ مجھ پر محبت مہربان ہے .
تم کھوکھلے لوگ میرے اپنے نہیں ہو تم لوگوں میں مجھے گھٹن محسوس ہوتی ہے اور تم لوگوں سے مجھے منافقت کی بو آتی ہے تم سب کے سب اذیت کا باعث بننے
کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہو
Overthinking kar ke sahi prediction krne ka ghamand hn bss😎
سردی سست کر دیتی ہے 😬
گرمی بےحال 😥
بہار کا رنگین موسم کام نہیں کرنے دیتا 🙄
اور خزاں کی اداسی میں کام کرنے کو جی نہیں چاہتا 😐
باقی بندی میں بڑی محنتی ہوں 🙈😁
😹😹
یاڑڑڑ یہ جو متبادل لوگ ہوتے ہیں نہ 😹
یہ بھی بڑے اچھے لوگ ہوتے ہیں 😐
اتنی میچور ہو گئی ہوں:
کوئی دل بھی توڑ دے تو خود سے زیادہ اس کی سیچویشن سمجھنے بیٹھ جاتی ہوں 😐
میری طرف سے سزا کے لیے یہی کافی ہے کہ میں تمہیں اس طرح نہیں دیکھوں گی
جس طرح میں تمہیں دیکھتی تھی
میں نے یہ سیکھا ہے زندگی کے نام آخری خط کبھی نہیں لکھنا چاہیے جن لوگوں کے سامنے آپ جیتے جی مر رہے ہوں اور انہیں خبر نہ ہونے پائے وہ موت کے بعد بھی اس قابل نہیں ہوتے کہ ان کو دکھ بتائے جائیں و اپنے درد کی حفاظت ایک امانت کی طرح کریں انہیں مت بتائیں اپنے ساتھ لے جائیں بس آخری خط نہ لکھئے گا....!!
اور معصوم تو وہ ہے جن کو دمادم کے ہوم سے کاپی پیسٹ کرنا نہیں اتا۔
میں نے بہت عرصہ تک لوگوں کی پسند اور نا پسند کا بوجھ خود پر اٹھائے رکھا ہے
کہ فلاں کو فلاں چیز بری لگ جائے گی مگر! جب مجھے خود کے لیے وقت ملا ، جب سے خود سے ملاقات کرنا شروع کی، تو احساس ہوا کہ ہمیں ہر کسی کا بوجھ خود پر لیکر زندہ نہیں رہنا،
خلوص اور peer pressure کو مکس اپ نہیں کرنا۔
ورنہ دوسروں کی خواہ مخواہ کی امیدیں میرا سانس لینا بھی دوبھر کر دیں گی،
میں نے خود کو احساس دلانا شروع کیا کہ اگر میں لوگوں کے لیے صرف نیت خالص کر لوں، اور ضرورت پڑنے پر انہیں میسر رہوں تو یہی کافی ہے مجھے میری نظر میں معتبر بنانے کے لیے۔۔
لیکن خود کو بلا وجہ تھکانہ نہیں ہے، کیونکہ آخر میں سوچنا ہر کسی نے اپنے طریقے سے ہی ہے۔
لہٰذا
مجھے خود کو manipulate نہیں ہونے دینا۔
مجھے people pleaser بن کر نہیں جینا،
مجھے خود کو مار کر نہیں جینا۔
ہم نے واسطہ کتابوں سے رکھ کر
فاصلہ انسانوں سے اختیار کرلیا ہے
: اور ایک ہمیں برا ثابت کرنے کے لیے لوگوں کا مجموعہ لگایا گیا
یہ سارے پارسہ چہرے میرے تسبیح کے دانے ہے
نظر سے گرتے رہتے ہیں عبادت ہوتی رہتی ہے
ﻭﮦ ﺑﺎﻝ ﭘﯿﻦ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ نہیں تھی!
بلکہ لیڈ پینسل ﮐﯽ ﻃﺮﺡ تھی!
ﺟﺐ جہاں ﻟﻮﮒ ﺍﺱ سے بیزار ہوتے تھے!
ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﮐﻭ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯿﻭﮞ سے ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺭﯾﺯ ﮐﺭﺩیتی تھی!
ﻭﮦ ﺍتنی ﺧﻮﺩﺍﺭ تھی!
ﮐﮧ
ﺧﻮﺩ تو ﺍﺫﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﺭﮦ سکتی تھی !
مگر..!!
ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﯽ خوشیوں کا ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺭتے ہوئے...
ﺍﻥ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ سے ﺍپنا ﺁﭖ
ہمیشہ ہمیشہ ﮐﮯ لیے مٹا دیتی تھی
میں سوچتی ہوں وہ آنکھیں کتنی خوبصورت ہوتی ہیں جو ہر کسی کی جانب نہیں اٹھ جاتی
جو ہر کسی کو نہیں دیکھتی
آنکھوں کو سب سے الگ ہونا چاہئےتھوڑا موڈی تھوڑی ضدی۔ہر کسی سے متاثر نہ ہونے والی،
آنکھیں انسان کے چہرے کا سب سے خوبصورت اعضاء ہیں آنکھوں سے ہی سارے راستے دل کی طرف نکلتے ہیں
مجھے لگتا ہے آنکھوں کو تھوڑا تھوڑا مغرور ہونا چاہئے
تاکہ ہماری آنکھ کا بھی ایک معیار ہو ۔۔۔
پوچھتے ہیں وہ میرے سفید
ہاتھوں کا راز😔
بتا دو انہیں کہ لڑکی روز ڈھیروں برتن دھوتی ہے ,🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain