میری لمبی زبان سے تو میرے اپنے گھر والے تنگ ہیں بندہ تو بیٹھ کر روئے گا۔ 😔
سردیاں آرہی ہیں اب بڑے مزے سے مونگ پھلی 🥜 میں بیٹھ کر رضائی کھائیں گے 😋😍
دِل اِتنا مظبوط تو ہونا چاہئیے کہ اُداسی اگر بے بس بھی کر رہی ہو تو کِسی کی توجہ نہ مانگی جائے! ...“
گذشتہ سال کوئی مصلحت رہی ہو گی
گذشتہ سال کے سُکھ اب کے سال دے مولا
365 of 365
Last day of the year. Thank you for the memories. Even the worst and the best, I'm thankful. ♡
وہ لوگ بھی کہتے ہیں حرام کھانا منع ہے😏
جو رات تین بجے جانو کو کہہ رہے ہوتے ہیں
کھا جاوں گا تمہیں 😹
اب لگتا ہے ٹھیک کہا تھا غالب نے۔۔۔۔۔۔
بڑھتے بڑھتے درد دوا ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
اب یہ نظر پلٹ گئی گویا کہ تُجھ سے ہٹ گئی
تُو نے مُجھے گنوا دیا یعنی مُجھے گنوا دیا!!!!!!!
تم اب بھی محبت کرتی ہو اس سے؟
ہاں بلکل،شدید محبت۔۔
کبھی نفرت نہیں ہوئی اس سے؟
شاید ...ہوئی ہے۔۔
تو محبت اور نفرت دونوں اسی سے؟
ہاں...شاید۔۔!
محبت کی وجہ؟؟؟
پتا نہیں۔۔
اور نفرت؟
اس نے زلیل کیا ہے مجھے۔۔
کتنا؟
شاید اتنا کہ اگر محبت آڑے نہ آتی تو میں اسے دیکھنا بھی پسند نہ کرتی۔۔
اتنی نفرت؟؟
نہیں۔۔اتنی محبت ہے اس سے اب بھی
I felt that when Nasir Kazmi said,
نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
تو بھی دِل سے اُتر نہ جائے کہیں
We never want this, but we have to take the people dearer than our lives out of our hearts. Sometimes for their sake, sometimes for our own sake.
کوشش کرنے والے اُلجھ کر کہتے ہیں
میں نہ سمجھ میں آنے والی لڑکی ہوں
جو لوگ میری باتوں سے نالاں رہتے ہیں
اُن کو چڑا کر مسکرانے والی لڑکی ہوں
آپ کو راہ میں چھوڑ کر جانا آتا ہے
میں تو توڑ نبھانے والی لڑکی ہوں
Main muttafik Hun Teri Tamam Bato se Bahrhal Yun Dil Toda Nahin Karte aur Ishq Ek Hi shakhs Se Halal Hota Hai Har Kisi Se Toda Toda Nahin karte
اتنی مڈل کلاس ہوں کہ بس دو ہی برگرز کا پتہ ہے مجھے
آاااانڈے والا برگر
اسلام آبادی برگر😔
صرف انکھیں نہیں حسیں میری
لب و لہجہ بھی خوبصورت ہے 😹
عشق کے معاملے میں،میں..
سن لو وحدت پسند لڑکی ہوں..
مجھ سے ملنے میں مت کرو عجلت..
میں سہولت پسند لڑکی ہوں..
تم تو صورت پہ مرتے ہو اور میں..
دوست سیرت پسند لڑکی ہوں..
مجھ سے راحت کی مت رکھو امید..
میں اذیت پسند لڑکی ہوں.. وحشت پسند لڑکی ہوں..
عشق مجھ کو نہیں مجالس سے..
اور نہ شہرت پسند لڑکی ہوں..
سچ ہی کہتی ہوں،سچ ہی سنتی ہوں..
میں حقیقت پسند لڑکی ہوں
تمہارے بعد کوئی لازمی نہیں مجھ کو..
تمہارے بعد کسی کو بھی چھوڑ سکتی ہوں..
تمہارے ہجر میں رونے کا فائدہ یہ ہوا..
اب آنسو دل کی طرف ہنس کے موڑ سکتی ہوں..
خزاں کے دور میں کھلتی بہار میرے لیے..
خدا نے بھیجا ہے ایک غم گسار میرے لیے..
وہ کہہ رہا ہے میں اسکو عزیز ہوں اتنی..
کرے گا وقف وہ لیل و نہار میرے لیے
یہ میرا فن ہے محبت وصول کی ورنہ..
ہر ایک ہاتھ میں پتھر بھی تھا انگارا بھی..
اب اس سے کم پہ قناعت ہو کیا، رقیبوں کو..
بتا رہی ہوں وہ میرا بھی ہے______ تمہارا بھی..
میں نے اب کوئی فنی پوسٹ نہیں کرنی ☹
امی کہتی ہیں
شادی کے لیے سنجیدہ ہونا پڑتا ہے 😔
بڑے بڑے بول ہمیشہ واپسی چپیڑوں کی طرف لے جاتے ہیں 😹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain