وہ جن کو مل جاتی ہے من چاہی مُحبت
اٰن سے پوچھنا
"کتھوں کرائے تعویز😔
Me srF 2 minut taK pyar se bat krti O...😊
Us k bd mera dimag shart O jata hn😔
ہم لڑکیوں کی زندگی کا سفر....
بیٹی چائے پلا دو.
بہن چائے پلا دو.
بیگم چائے پلا دو.
بہو چائے پلا دو.
امی چائے پلا دو.
مرحومہ چائے بہت اچھی بناتی تھی...!!😔
فون کے اُس پار دل نہ لگایا کریں...
ورنہ کبھی کبھی
کسی کی ہری بتّی کے ساتھ ہی
دل بھی بُجھ جاتا ہے...
ایک میسج کا reply نہ ملنے پر
پہروں رونا پڑ جاتا ہے...
اور کبھی کبھی
ہمیشہ کے لیے رُک چُکے لاسٹ سین کے ساتھ ہی
زندگی بھی کہیں رُک جاتی ہے
لوگ جان بوجھ کر میرے rude والے موڈ کا سوئچ آن کرتے ہیں پھر بعد میں ان سے میری بدتمیزیاں بھی ہضم نہیں ہوتی کیونکہ انکی سوچ سے بھی زیادہ اچھا جواب ہوتا ہے میرا۔ 😒
شبِ ہجراں اور روگ پسند ہیں
یکطرفہ محبت کے جوگ پسند ہیں
تم بھی اگر اداس ہو تو آجاؤ
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں
میں وہ لڑکی ہوں کہ ناراض ہو جاؤ تو
لہجے میں کڑواہٹ ملے گی لیکن دل میں ملاوٹ نہیں😔
"تمہاری محبت کا وہی حقدار ہے جو تم پر تم سے بھی زیادہ مہربان ہو۔"❤️
yul ini pyri o
ek shamsher jsa dewna tu me b deserve krti o😔
اگر اس سال مجھے سچا پیار نہ ملا تو😒
میں آتنگ وادی بن جاؤں گی
کیونکہ آتنک وادی کی کوئی لو سٹوری نہیں ہوتی😡
تین دن میں ہی سورج میاں نے مارچ میں جون والا ماحول بنا دیا ہے 😐🤷
کتنی معصوم تمنا هے...
نام اپنا تیری آواز میں سنوں ...😍
Mery pas depression hai,
pimples hai, hair fall hai,
anxiety hai, Tumhare pas kya
hai gareebon.☹️
ایک دن ولیمہ ہو لینے دو میرا تم سب کو بتاؤ نگی👰
دولہا دولہن کانوں میں کیا باتیں کرتے ہیں 😍🙊
دنیا کا سب سے مشکل کام اُس بندے کو اگنور کرنا ہے جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر رہے ہوں 
🙊I May look Mature
لیکن میں اب بھی گھر 🏠 کے دروازوں🚪 سے لٹک کر جھولے لیتی ہوں 
مجھ میں خامیاں ڈھونڈنے والوں!
میرے لیے کوئی اچھا سا رشتہ بھی ڈھونڈ دو🙈 🤭
سنو۔۔۔۔۔۔!
تم ایگزیمز کیلئے جتنے بھی رٹے مار لو ناں🧐
یاد تو تمہیں صرف اس کی بیوفائی ہی آئے گی😏
محبت تم سے کچھ ایسی ہے
بلکل پاگلوں جیسی ہے 😍
پتہ نہیں تمھارے طرف سے کچھ ہے بھی کے نہیں 🙂
دوست روز پوچھتی ہے جیجو کیسے ہیں 🙈
تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے۔۔۔
کوئی بھی لفظ لکھتی ہوں تو "کانپیں ٹانگ" جاتی ہیں
🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain