Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

دنیا چاہے جیسی بھی ہو
پر تمہیں دنیا جیسا نہیں بننا چاہیے تھا .a1

PrinCess_____zoYa
 

سوچ رہی ہوں- تھوڑا میتھ سیکھ لوں ۔ کچھ لوگوں سے حساب برابر کرنے ہیں😔

PrinCess_____zoYa
 

اگر آپ دوسروں سے الگ نظر آنا چاہتے ہیں تو ابھی سے “سویٹر” پہن لیں 😹

PrinCess_____zoYa
 

Achy time ka address mile ga bhai? wo tu aa naye raha me hi chali jaon uske paas 😔

PrinCess_____zoYa
 

وے مولیا ایناں نوں دس میں تیری پکی پکی مشعوق آں 😌

PrinCess_____zoYa
 

جب تلک کیمرہ بنانہیں تھا
یار آنکھوں میں رکھے جاتے تھے👀

PrinCess_____zoYa
 

شوہر ہوتا تو مہندی سے اسکی گردن پہ زوۓ کا ہوں لکھتی😔

PrinCess_____zoYa
 

میرے ساتھ تو جو ہوگئی سو ہوگئی لیکن می کبھی اپنے چنٹو ببلو کو بوٹیوں می ٹینڈے ڈال کر نہیں کھلاونگی😔

PrinCess_____zoYa
 

تین وقت کی روٹی چاے بسکوٹ سارا دن لیٹ کر فون چلانے کو بیڈ ملا ہوا ہے گھر سے کافی ہے
عزت کا اچار ڈالنا ہے کیا بہن نے😔

PrinCess_____zoYa
 

سفید جھوٹ بولتا تھا ڈارک براون ہونٹوں سے 🥹

PrinCess_____zoYa
 

اس نے کہا دیکھ لونگا تمہیں 🙁
کب سے تیار ہو ک بیھٹی ہوئی ہو دیکھ ہی نہیں رہا اب 😔

PrinCess_____zoYa
 

لڑکیاں بے وفا ہوتی ہیں مجھے ہی دیکھ لیں 😔

PrinCess_____zoYa
 

اچھی ہوں یا نہیں یہ خدا بہتر جانتا ہے
کوئی چیز اتنی پسند نہیں رکھتی
نہ کوئی شخص اتنا خاص رکھتی ہوں
جس کے بغیر میں رہے نہ سکوں
صاف کہتی ہوں میں بدل جاؤں گی
سر عام کہتی ہوں مجھ سے امیدیں مت لگائیں
فرشتہ صفت بالکل بھی نہیں ہوں
میں انسان ہوں عیب و ہنر بھی رکھتی ہوں

PrinCess_____zoYa
 

اتنی کشش رکھتی ہوں کہ منظر سے
ہٹ بھی جاؤں تو ذہن پر سوار رہتی ہوں۔۔

PrinCess_____zoYa
 

اس دنیا میں !
زندگی جینے کے اکلوتے موقع کے دوران
جہاں زیادہ تر لوگ
اپنی انا کو ترجیح دیتے ہیں
وہاں تم
ایسا شخص چننا
جو تمہیں چنے
جو بحث کو بھی مسکراہٹ پر ختم کرے
جو تمہاری ذات کو غلط فہمی سے مقدم جانے
جب وقت تمہارا ہاتھ چھوڑ رہا ہو
تو
وہ تم سے ہاتھ ملانے کے ساتھ اسے دباۓ بھی۔

PrinCess_____zoYa
 

کرش کو بھی منہ نہیں لگاتی میں 😒
تم لوگ کس کھیت کے ہندوانہ ہو 😔

PrinCess_____zoYa
 

ak pair dp lgany Wala bnda to Mai b deserve krti hun Yar 🥺

PrinCess_____zoYa
 

مر جاؤ کسی کو گھنٹہ فرق نہیں پڑے گا
لیکن ذرا سی انگلش غلط کیا بول دو۔۔ساری دنیا پیچھے پڑ جائے گی 😔

PrinCess_____zoYa
 

لڑکی ہونا بھی آسان نہی ہوتا دل سے نکلتی گا لیا ں لبوں پہ روکنی پڑتی ہیں 😔

PrinCess_____zoYa
 

میں زیادہ باتیں اس لیے بھی نہیں کرتی 😇
کیونکہ مجھے اتی نہیں ہے 😔