Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

نہ کبھی غرور کیا😌
نہ کبھی فرنٹ کیمرے نے کرنے دیا😔

PrinCess_____zoYa
 

لوگ کہتے ہیں میں بہت سویٹ ہوں
لیکن مجھے آج تک یہ پتہ نہیں چلا کہ میں کون سی مٹھائی ہوں 😔

PrinCess_____zoYa
 

فی میل بیسٹ فرینڈ مطلب آدھی امی 🤭
میل بیسٹ فرینڈ مطلب پوری امی 😹

PrinCess_____zoYa
 

ریلیشن شپ میرے بس کی بات نہیں
بس دور سے ہی پیارے پیارے لڑکے دیکھ کے خوش ہو جاتی ہوں😔

PrinCess_____zoYa
 

نیند بہت قیمتی چیز ہے
اس لئے تو اسے سونا کہتے ہیں 🤭

PrinCess_____zoYa
 

کوئی مجھے سیڑھی دے دو، مجھے سر پر چڑھے ہوئے لوگوں کو اتارنا ہے، میرے سر پر چڑھ کے ناچ ناچ کر فضول میں میرا دماغ خراب کیا ہوا ان لوگوں نے۔۔۔ 😔

PrinCess_____zoYa
 

ہائے میرا تو خود سے بھی دل بھر گیا ہے اب ، اور لوگ سمجھ رہے ہیں میں اس کو ترس رہی ہوں۔۔ .a1

PrinCess_____zoYa
 

میں اسے کھونا نہیں چاہتی تھی
اس لیے اسے محفوظ کر لیا بلاک لسٹ میں 😔

PrinCess_____zoYa
 

اگر تم پوری دنیا گھوم لو تب بھی تمہیں کوئی میرے جیسی
اتنی تمیز سے بدتمیزی کرنے والی نہیں ملے گی.😔

PrinCess_____zoYa
 

: اتنا میں تم کو چاہوں گا تم پاگل ہو جاؤ گی۔۔۔
میں : تو رہنے دے بھائی میں پہلے ہی بہت سٹکی ہوئ ہوں۔۔۔ 😔

PrinCess_____zoYa
 

باز آ جاؤ محبت سے محبت والو۔۔۔
ناہی باز آنا تو لوٹے میں منہ پھنسا لو۔۔😔

PrinCess_____zoYa
 

تمہیں پتا ہے !
جب میں مسکراتی ہو تو
دور کہیں کسی باغ میں
موجود ہزاروں رنگوں کی
خوبصورت تتلیاں بھی
میرے ہونٹوں کے رنگ
پر __ تبصرے کرتی ہیں
مجھ پہ رشک کرتی ہیں 😋

PrinCess_____zoYa
 

مجھے یاد ہے جب میں نے اسکول میں ایک بار
تقریر کی تھی کہ "تعلیم پسیے سے بہتر ہے"
بس تب سے ہی پیسہ مجھ سے ناراض ہے
پیسوں مجھے معاف کر دو تب میں نکی تھی یاڑڑڑڑ۔۔۔۔ 😔

PrinCess_____zoYa
 

کچھ لوگ اس لیے بھی زندہ ہے 😒
کیونکہ میں جیل نہیں جانا چاہتی۔ 😔

PrinCess_____zoYa
 

Hurt me with truth but never embrace me with lie.

PrinCess_____zoYa
 

وہ جو دن گزرے تھے تیرے ساتھ
ان دنوں پر بھی ل ن ع ت

PrinCess_____zoYa
 

سُنو بہن !
اگر اس کے منہ پر ایک ناک اور دو آنکھیں ہیں تو اس پر کبھی اعتبار نہ کرنا یہ بندہ ٹھیک نهیں ہے ! 😔

PrinCess_____zoYa
 

محبت اگر چہرے سے ہوتی
تو میری جان
تم سے ہر گز نہ ہو تی😔

PrinCess_____zoYa
 

Omlet bnany k lye andaa to sahi sy tora nhi jata 😑
Main kisi ka dill kia torungi 😔

PrinCess_____zoYa
 

a6i bat hn mra banda nhi hn
Roz a6i a6i pics mangta to kaha se lati........?🥺😔