Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

کسی کے دل میں جگہ بنانے کے لیے
بہت ٹائم درکار ہوتا ہے
لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی
ایک کوتاہی اور غلطی کافی ہے

PrinCess_____zoYa
 

اور جو مجھے بانٹنا پڑے ،
وہ میں اوروں کے لیے چھوڑ دیتی ہوں.......

PrinCess_____zoYa
 

شوہر ہوتا تو تھپڑ مار کر کہتی مچھر
تھا 😔

PrinCess_____zoYa
 

محبتوں اثر نہیں کرتیں مجھ پر
میں کریلا مزاج لڑکی ہوں 😔

PrinCess_____zoYa
 

دوستیاں چھوڑ دی میں نے اب میں اگنور ہوتی ہوں اور اگنور
کر تی ہوں۔۔ 😹

PrinCess_____zoYa
 

میرے بارے میں اتنا مت سوچوں .g5
میں نہ دل میں اتی ہو نہ دماغ میں 😒
نہ ہی گروپ میں نہ ہی پوسٹ پر 😔

PrinCess_____zoYa
 

ادھر ائیں ان سے ملے
ان کو لگتا ہے
ان کا والا
ان سے شادی کر لے گا 😹

PrinCess_____zoYa
 

Pyar ek art hai
Aur main science ki student hon😔

PrinCess_____zoYa
 

اماں سے ڈانٹ کھانے کے بعد بھی
موبائل چلانے کا ٹیلنٹ ہے مُجھ میں 😒

PrinCess_____zoYa
 

راستوں کی مرضی ہے
اجنبی کوئی لا کر
ہمسفر بنا ڈالیں
ساتھ چلنے والوں کی
راکھ بھی اڑا ڈالیں
یا مسافتیں ساری
خاک میں ملاڈالیں
راستوں کی مرضی ہے

PrinCess_____zoYa
 

𝑴𝒚 𝒅𝒆𝒂𝒓 𝒔𝒊𝒔𝒕𝒆𝒓 pretty 𝒃𝒊𝒓𝒕𝒉𝒅𝒂𝒚 𝒘𝒊𝒔𝒉𝒆𝒔 𝒇𝒐𝒓 𝒚𝒐𝒖 𝒎𝒂𝒚 𝒕𝒉𝒊𝒔 𝒚𝒆𝒂𝒓 𝒃𝒆𝒈𝒊𝒏𝒏𝒊𝒏𝒈 𝒐𝒇 𝒂𝒏𝒐𝒕𝒉𝒆𝒓 𝒃𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍 𝒚𝒆𝒂𝒓 𝒇𝒐𝒓 𝒚𝒐𝒖 𝒉𝒐𝒑𝒆 𝒊𝒕'𝒔 𝒘𝒐𝒏𝒅𝒆𝒓𝒇𝒖𝒍 𝒚𝒆𝒂𝒓 𝒇𝒐𝒓 𝒚𝒐𝒖
𝑨𝒏𝒅 𝒆𝒏𝒋𝒐𝒚 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒔𝒑𝒆𝒄𝒊𝒂𝒍 𝒅𝒂𝒚❣️🥰𝒍𝒐𝒕𝒔 𝒐𝒇 𝒉𝒂𝒑𝒑𝒊𝒏𝒆𝒔𝒔 𝒄𝒐𝒎𝒆 𝒊𝒏 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒍𝒊𝒇𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝒍𝒐𝒕'𝒔 𝒐𝒇 𝒍𝒐𝒗𝒆 ❣️🧡🧡𝒕𝒉𝒊𝒔 𝒔𝒕𝒂𝒕𝒖𝒔 𝒊𝒔 𝒔𝒉𝒐𝒓𝒕 𝒃𝒖𝒕 𝒘𝒊𝒔𝒉𝒊𝒏𝒈 𝒚𝒐𝒖 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚𝒕𝒉𝒊𝒏𝒈. 💗♥️💗

PrinCess_____zoYa
 

سوچ رہی ہوں ترکی چلی جاؤں،😌
پھر لنچ اٹلی میں کروں اور ڈنر سپین میں 👀
لیکن پھر سوچتی ہوں امی اتنی دیر سونے دیں گی😔

PrinCess_____zoYa
 

می۔۔۔۔😔
گرمیٔ حسرتِ ناکام سے جل جاتے ھیں
ھم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ھیں
شمع جس آگ میں جلتی ھے،
نمائش کے لیے
ھم اُسی آگ میں ، گمنام سے جل جاتے ھیں
لے کترینہ۔۔۔۔۔۔😒
خود نمائی تو نہیں شیوہ اربابِ وفا
جنہیں جلنا ہو وہ آرام سے جل جاتے ہیں
جب بھی آتا ہے میرا نام تیرے نام کے ساتھ
جانے کیوں لوگ میرے نام سے جل جاتے ہیں😹

PrinCess_____zoYa
 

میری کمی تُم کبھی بھی
پوری
نہ کر سکو گے
,, تو کیا کروگے ,,
مُحبتیں تُم بُہت کروگے
مگر
مُحبت نہ کر سکو گے
مُحبتوں کے نصاب چھینے
ہماری آنکھوں سے خواب چھینے
کسی کی آنکھوں میں اب کبھی بھی وفا
کے رنگ تم نہ بھر سکو گے
, تو کیا کرو گے

PrinCess_____zoYa
 

میرے پاس ہر سلوشن کا پرابلم ہے
اپ کے پاس کیا ہے غریبوں 😔

PrinCess_____zoYa
 

شطرنج کے اس کھیل میں جہاں پیادوں نے جان دینی تھی....
ہم نے شاہ قربان کئے 😔

PrinCess_____zoYa
 

بدل گیا وہ جس کو بغیر آپریشن کے دل دیا
تھا میں نے 😔

PrinCess_____zoYa
 

میں اتنی خوش مزاج ہوں کہ
جس سے بھی بات کرو اسکو لگتا ہے مجھے اس سے محبت ہو گئی ہے 😹

PrinCess_____zoYa
 

چاہے ساٸنس پڑھ لو یا آرٹس یا پھر کامرس
جب زندگی سوال پوچھے گی نا
تو سب آٶٹ آف سلیبس ہوگا.a1

PrinCess_____zoYa
 

میں پیری فقیری سیکھ رہی بس تھوڑا صبرکرو آپ سب کو اپنا مرید بناؤں گی 😔