اچھے لڑکے لڑکیوں سے بلاک نہيں ھوتے
بلکہ انہيں بہن بنا ليتے ہيں۔۔۔ 😔
اگر اپ چاہتے ہیں اپ کا موڈ خراب نہ ہو 😔
تو اپنے موڈ کو فریج میں رکھ لیں 😹
Humain TU baryani ne loota zarday main kaha dum tha Mera samosa tha waha doba jaha raiyta he kam tha 🥺
2:50
وہ باتیں درد کے عنوان رکھتی ہیں ...
ہاں وہ باتیں ایک داستان رکھتی ہیں..
پھر اسکی یاد نے جلا دیا, سالن میرا۔۔۔😣
پھر اماں نے, جلی کٹی سُنائیں مجھے ۔۔😔
اپنے اپنے جانو سنبھال کر رکھیں
آج کل چوریاں بہت ہو رہی ہیں😹
زندگی میں ہر چیز، ہر شخص، ہر فیلنگ کی "Replacement" موجود ہے۔۔ اور جو لوگ کہتے ہیں ایسا نہیں ہوتا، بکواس کرتے ہیں
میں کسی کو بتاتی نہیں ہو 🙈
لیکن میرا بھی دل کرتا ہے تھانا تھانے کو 😔
So Jao Yaar sub Baki Jhote
Wady Kal Kar Lena😔
بات کر کے تو دیکھو مجھ سے
پیار نا ہوجائے تو بھائی کسی اور سے کر لینا 😹
you’re to be polite with your sadness. you don’t do this ruin for anyone
اپنے دکھ میں کسی کا دل نہیں دیکھیا کرتے
پتا ہے مجھے تنہائی کیوں پسند ہے؟؟؟
کیونکہ مجھے Panic Attack آتے ہیں۔
میری گزری ہوئی زندگی میری آنکھوں میں فلم کی مانند چلتی ہے۔
شاید تم نہیں جانتے کہ جب میں کہتی ہوں کہ میں ٹھیک ہوں تو میرے اندر کیا کچھ چل رہا ہوتا ہے۔
تم نہیں جانتے کہ یہ میری ذہنی بیماری مجھے دن بدن موت کے قریب لے جا رہی ہے۔
تم تو یہ بھی نہیں جانتے کہ مجھے Panic Attack آتے ہیں
جب راز کھلتے ہیں ناں تو ٹھنڈی دوزخوں کے دروازے بھی ساتھ کھل جاتے ہیں۔۔۔۔ سردی ہڈیوں کے اندر تک گُھسنے لگتی ہے جو بہت بری طرح مفلوج کر دیتی ہے آپ کو۔
اسلیے دعا کیا کریں جب راز کھلیں تو آپ کو سینے سے لگانے والا موجود ہو جس سے آپ گلے مل سکیں۔۔۔۔
کوئی سنبھالنے والا ہو
کانپتے جسم پہ کوئی چادر ڈالنے والا ہو۔۔
تم سے میرا رابطہ ٹوٹنے پر میں
ہر بار خود سے مکمل اکتا جاتی ہوں
اور تم تو عمر میں بھی مجھ سے بہت بڑے تھے
پر افسوس محبت تمہاری بہت چھوٹی تھی 😔
اک زندگی ہے
اس میں بھی غریب ہو 😔
میرے چپ رہنے سے ناراض نہ ہوا کرو
دراصل خوبصورت لوگ کم بولا کرتے ہے.....😔
یہ کون لوگ ہیں جو پیار نہ ملنے کا شکوہ کرتے ہیں 🤔
مجھے دیکھو ذرا !!🤩
رات کو بالوں سے کیچر اتار کر رکھتی ہوں صبح نہیں ملتا 😒😒😒
کال آجاۓ ہینڈفری نہیں ملتی 🤫🤐
دوستوں کا وائس نوٹ آ ے تو بلیوٹوتھ ڈیوائس نہیں ملتی 😑😑
فریج کھولو تو یاد نہیں آتا کہ کچھ رکھنا تھا یا نکالنا تھا 🤩
پرفیوم کھولو تو اس کا ڈھکن نہیں ملتا 😔😔
فون میں پکس کہاں کس فولڈر میں ہیں سینڈ کرنی ہوں تو نہیں ملتی 😣😣
پیسے رکھ کر بھول جاتی ہوں😅
میں نے تو کبھی کسی سے شکوہ نہیں کیا 😏
اور غم بھی ہیں دنیا میں محبت کے سوا 😔😔
میں چاہتی ہوں کہ، میں ان کو زہر لگتی رہوں
مرے بارے جو بدگماں ہیں بدگماں ہی رہیں 😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain