Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

میرے پاس کیچپ بھی نہیں ، پیزا بھی نہیں ، بندہ بھی نہیں
دکھ سمجھتے ہو دیدی کا....😔😹

PrinCess_____zoYa
 

وہ بے وفا ہی سہی مگر
پک مانگتے وقت آئی لو یو بول ہی دیتا تھا 😔

PrinCess_____zoYa
 

وہ میری یاد میں کھویا ہوا پاگل لڑکا 😔
کیڑے والا امرود کھا گیا 😹

PrinCess_____zoYa
 

kaash 𝗔𝗹𝗹𝗮𝗺𝗮 𝗶𝗾𝗯𝗮𝗹 mri shadi ka khwab b dekte 😔

PrinCess_____zoYa
 

جں کا میتھ اچھا نہیں وہ 75والے نوٹ کیسے گنیں گے 😹

PrinCess_____zoYa
 

کل میرا پیکج ختم ہو گیا تھا اور اب گھر والے
گھی کا ایک پیکٹ ڈھونڈ رہے ہیں!😹

PrinCess_____zoYa
 

وہ جو نہ مِل سکا تھا، اُسی کے ملال میں
جو بھی مِلا، ہم اُس سے یونہی سرسری ملے😔

PrinCess_____zoYa
 

یہ سخت لہجہ کڑوی باتیں تیرے لیے ہے 🤭
میں سب سے اس لہجے میں بات نہیں کرتی 😹

PrinCess_____zoYa
 

میرے قانون کے مطابق !
اگر تم مجھ سے محبت کرتے ہو تو اس زمین کی باقی ساری عورتوں سے تمہیں لازمی نفرت ہونی چاہیے ! 😹

PrinCess_____zoYa
 

اچھا سنو نا ...
کسی اور کی پوسٹ پہ نا جایا
کرو میکو جلن ہوتی ہے😔

PrinCess_____zoYa
 

محبت ؛ اتنی عام کیوں ہو گی ہے ؟

PrinCess_____zoYa
 

❥• لـوگـوں سـے بـرداشـت نـہیـں ہـوتـی
بـس اک سـادگـی ہـمـاری 😔

PrinCess_____zoYa
 

ماما کہتی ہیں شادی کرلو، لیکن کبھی وہ میرے مطلب کا انسان نہیں ڈھونڈھنا چاہیں گی کیونکہ میں ایک ایسے انسان کی خواہش کرتی ہوں جو کبھی مجھے سے محبت نہ کرے وہ ہمیشہ اس سے محبت کرے جس سے ساری زندگی کی ہو، پاگل ہو کسی کے لاحاصل عشق میں🖤
میں ان سے کہتی، جسے معلوم ہو محبت کسے کہتے، جسے پتہ ہو دل دکھنے کے بعد آنکھوں سے جو آنسو گرتے ہیں وہ دل روتا ہے خون کے آنسو ہوتے ہیں، جسے معلوم ہو مان ٹوٹنا کیا ہوتا ہے، جسے پتہ ہو دماغی اذیت سہہ سہہ کے ڈپریشن کے ساتھ کیسے جیا جاتا ہے، راتو کو کونے میں بیٹھ کر دل کی بیچینی کیسے جھیلی جاتی ہے، وہی شخص رشتے کو مخلصی سے نبھا سکتا ہے، جھیلا ہوگا سب اسنے اسے کوئی غرض نہیں ہوگا نہ روح کا نہ جسم کا بے مقصد ہوگی ہر چیز💔✨
دل کی آہ زاریاں

PrinCess_____zoYa
 

بچپن میں جب میں نانو کہ گھر جاتی تھی تو صبح صحن میں بیٹھ کر ناشتہ کرتی تھی اور قریباً روز ہی کوا کبھی میرا "مکھن"اور بھی "چینی" والا پراٹھا لے کر اُڑ جاتا تھا
لیکن کبھی کسی کو اتنا ارمان نہیں لگا جتنا ڈرامے میں زویا کا پیزہ کہ ساتھ کیچپ نا لے کر جانے کا اس لڑکے کو دکھ لگا تھا
One one love me💔�
پرانے غم جاگ گئے میرے تو وہ سین دیکھ کر😔

PrinCess_____zoYa
 

موت کا فرشتہ : میں تمہاری جان لینے آیا ہوں
می : لے جاٶ اس نے کسی اور کو سیٹ کر لیا 😔

PrinCess_____zoYa
 

تم جو مجھے پاگل پاگل کہتے ہو
تمہیں میں بچی لگتی ہوں کیا؟
کچھ تو ہے جو تم چھپا رہے ہو
تمہیں میں اچھی لگتی ہوں کیا؟ 🤭

PrinCess_____zoYa
 

ابھی ہماری پانی کی بوتلیں بھرنے سے جان نہیں چھووٹی تھی کہ اب صبح شام کمبل اور رضائیاں تہہ کرنے کے دن آ گئے ہیں 😔

PrinCess_____zoYa
 

Dair lagegi,
Magar sahi hoga!
Tumhe jo chahiye na?
Wohi hoga,
Din burey hain! Zindagi nahi,
Faislay kharab hain! Kismat nahi,
Log bewafa hain! Khuda nahi,
Raat ke baad din hoga,
Sabr rakho! Sub sahi hoga

PrinCess_____zoYa
 

I am so foodie,
Har waqt طعنے khati rhte hun 😔

PrinCess_____zoYa
 

دھندلے ہوۓ ہیں منظر میرے تو راہیں انہیں دیکھانا،
جزیروں سے واسطہ ہے میرا تو رحمت کا ہے فسانہ
کاغذوں پے جیسے بکھری ہے سیاہی
کہانی تو اپنی یوں کر بیاں