صفائیاں دینی چھوڑ دی ہیں میں نے ☺
اب میں خود صفائیاں کرتی ہوں پورے گھر کی🥹
اگر آپ اپنے حالات سے خوش نہیں ہـے - تو
حالات بدلیں ، جگہ بدلیں ، عمل بدلیں ، سوچ بدلیں -
آپ کوئی درخت تو نہیں ہـے - جو اپنی جگـہ سے ہل نہیں سکتا • 
اک سفر میں کوئی دو بار نہیں لٹ سکتا
اب دوبارہ تیری چاہت نہیں کی جاسکتی
ﮨﺮ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﮩﯿﮟ
ﺍﭘﻨﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﻣﮕﺮ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﭘﺮ
ﭘﺮﺩﮦ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﻮﺗﺎ
ﮨﮯ ...
ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﮔﮭﺮ ﺳﻤﺠﮭﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍُﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﯿﮟ_______🙄
ہوسکتا ہے
تم میری پہلی محبت نہ رہے ہو
لیکن تم ہی وہ محبت تھے
جس نے باقی تمام محبتوں کو
غیر متعلقہ بنا دیا-
خزانے اپنی محبتوں کے کھولتی کم ہوں
میں خوش مزاج سہی پر بولتی کم ہوں
بوجھل ہے وجود، بوجھل دل و دماغ جی!!!
خود کا بوجھ اٹھائے پھرتی ہوں میں
یہ تھکی تھکی سی زندگی ہے
اور
اس زندگی کو جیتی تھکی تھکی سی میں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہ ۔۔۔۔۔۔۔
کتنی فکر تھی نا تمھارے دکھاوے میں تم بھی وقت جیسے تھے
ٹھہرے ہی نہیں۔
مجھ سے وابستہ لوگوں کی خیر مانگتی ہوں میں
نفرت میں کبھی نہ، ہاں سدا محبتوں میں جیو تم
فی امان اللہ
محبت اور دوستی کی چھپی ہوئی منافقت کی اصلیت نے مجھے محبت اور دوستی سے نفرت کرنے پہ مجبور کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
اب میرے اندر کسی کو کھونے کا ڈر نہیں ہیں کیونکہ میں وہ رشتے بھی کھو چکی جو مجھے بہت پیارے تھے اور چند دوست بھی، کہ جن کے بنا مجھے اپنی زندگی ادھوری محسوس ہوتی تھی!
کیا تمہیں نہیں پتا جلنا اور جلتے ہی جانا کیا ہے اور اس احساس کا نہیں پتا جو جلنے پہ ہوتا ہے جس میں تم ہر سُو جلن محسوس کر رہے ہوتے ہو؟ اوہ، آگ میں جلنے کے مزے سے بڑا مزہ کوئی ہے ہی نہیں۔
اور اب میرے اندر موجود ان آوازوں کو دھاڑتے ہوئے کہنے دو کہ میں تم سے پیار کرتی ہوں۔
خوشیاں اجاڑ دیتے ہیں
یہ عارضی لوگ ۔
زمیں پہ عشق اسی واسطے اتارا گیا
کہ جتنے کام کے بندے ہے سب ٹھکانے لگیں 
جب روٹی توڑ کر کھانی ہے تو میں گول کیوں بناؤں 😹
تھوڑی سی جذباتی ہوں
اگر سمجھایا جائے تو سمجھ جاتی ہوں
صبر کر لیتی ہوں ضد نہیں کرتی😔
میکو الہامی محبت چاہیے 😔
ادھر میرا موڈ خراب ہو
ادھر اس کے گردے فیل ہو 😒
میری زندگی میں زہر گھول کر
خود وہ ملک شیک پیتا ہے🤧
اگر آپ اپنی زندگی میں تمام تر دُکھوں اور اذیتوں کے باوجُود مُسکرانے کا ھُنر جانتے ہیں تو آپ انسان نہیں بلکہ ایک بہت بڑی فِلم ہیں 😹
میں ہمیشہ سوچ سمجھ کر
اپنی عقل استعمال کر کے پھر "غلط فیصلہ" لیتی ہے 😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain