Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

بڑے بڑے بول ہمیشہ واپسی چپیڑوں کی طرف لے جاتے ہیں 😹

PrinCess_____zoYa
 

وہ درجن بھر مہینوں سے
سدا ممتاز لگتا ہے
نومبر کس لئے آخر
ہمیشہ خاص لگتا ہے
بہت سہمی ہوئی صبحیں
اداسی سے بھری شامیں
دوپہریں روئی روئی سی
وہ راتیں کھوئی کھوئی سی
گرم دبیز شالوں کا
وہ کم روشن اجالوں کا
کبھی گزرے حوالوں کا
کبھی مشکل سوالوں کا
بچھڑ جانے کی مایوسی
ملن کی آس لگتا ہے
نومبر اس لئے شاید
ہمیشہ خاص لگتا ہے

PrinCess_____zoYa
 

زندگی اداسی سے بہت آگے کی چیز ہے. جو لوگ چھوڑ جائیں , انہیں چھوڑ دینا چاہییئے, جو الفاظ نہ سمجھ سکیں ان کے آگے خاموشی اختیار کر لینی چاہیئے.
جوجیسا سمجھتاہے اُسے ویسا ہی سمجھنے دینا چاہیئے.
بس جو جہاں ہے وہیں رہنے دو.
صحیح وقت کا انتظار کرو.
ہر شخص کو راضی کرنا لازم نہیں.

PrinCess_____zoYa
 

پاکستان میں ساگ اس نکمے بیٹے کی طرح ہے جو ہر وقت گھر میں پڑا رہتا ہے اور
امی کو اس سے پھر بھی محبت ہوتی ہے۔ 😹

PrinCess_____zoYa
 

اگر کسی لکڑے کو میرا پہلا ٹیکسٹ آیا تو سمجھ لینا😒
میری آئی ڈی ہیک ہو گئی ہے 😹

PrinCess_____zoYa
 

زیادہ بادام کھا بیٹھی ہوں
کوئی مجھے بتائے گا۔۔۔۔۔
فالتو عقل کا کیا کروں 😔

PrinCess_____zoYa
 

لگتا ہے پوری زندگی کے اگے سے کالی بلی گزر گئی ہے 😔

PrinCess_____zoYa
 

اب موسم آچکا ہے
آلو مٹر , آلو گوبھی , مڑ آلو
گوبھی آلو , مٹر آلو .... , گوبھی آلو,آلومٹر......
ساگ ,ساگ ,ساگ .. 😔

PrinCess_____zoYa
 

مجھے
اچھا نہیں لگتا
تمھارا سانس لینا 😹

PrinCess_____zoYa
 

سسرال جانے کی عمر میں بار بار ڈپریشن میں چلی جاتی ہوں 🥺

PrinCess_____zoYa
 

Na kisi k dil me hun ur na kisi ki top chats me 🥹
pheeeling sad 😔

PrinCess_____zoYa
 

کاش کہ
گفتگو کی کوئی صورت نکلے
کسی ایسے شخص سے
جسے "سننا" آتا ہو

PrinCess_____zoYa
 

اور پتہ ہے...!
ہم کسی کو بھی آسانی سے
نہیں بھول سکتے...
بس خود کو فریب دیتے ہیں کہ
ہم بھول چکے ہیں...
پھر کبھی ایسا ہوتا ہے کہ
کوئی نام سن کر ہم چونک سے جاتے ہیں...
وہ نام ہمارا ہاتھ پکڑ کر
ہمیں ماضی کی پگڈنڈیوں پر لے جاتا ہے
اور تب ہمیں احساس ہوتا ہے
کہ ہم کچھ بھی نہیں بھولے...
کچھ بھی تو نہیں!!

PrinCess_____zoYa
 

آپ لوگوں کے لئے سو اچھے کام کر لو، یہ لوگ وہی دیکھتے ہیں جو ہم سے رہ جاتا ہے۔
Ek choti si ghalti ke, kami ke hojane se ye log wo tamam batein, muhabbat bhool jate hain.

PrinCess_____zoYa
 

اگر خدا مجھے تم پر اختیار دے
تو میں تمہارے دل سے اپنے لئے ساری
پروا نکال کر تمہاری رگ رگ میں
اپنے لئے زہر بھر دوں

PrinCess_____zoYa
 

کہانی سنو زبانی سنو!!!!
مجھے پیار ہوا تھا اک بار ہوا تھا

PrinCess_____zoYa
 

تُم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاؤ گے
ان کہی بات کو سمجھو گے تو یاد آؤں گی

PrinCess_____zoYa
 

بچپن میں سوچتی تھی بڑی ہوکر غریبوں کی مدد کروں گی
بڑی ہوکر خود غریب ہوگئی 😔

PrinCess_____zoYa
 

مذاق اپنی جگہ اور
"سب ٹھیک ہو جائے گا " بھی اسی جگہ. 😔

PrinCess_____zoYa
 

وہ لڑکی
شاعری کا ہر لفظ
تجسس و حسرت
کی ملی جلی کیفیت سے پڑھتی ہے
اور پھر آنکھیں موند کر
خواہش کرتی ہے
کہ
ایسا کچھ
اُس کے ساتھ بھی ہو۔۔۔۔۔🖤