تکلیف تو اپنے ہی پہنچاتے ہیں ، غیروں کو کیا پتہ آپکا ٹریگر پوائنٹ کیا ہے ۔!
وہ آئیں گے جس روز ملنے یقیناً فروری کی تیس ہوگی.... ☹️
یہاں سبھی کو اِجازت نہیں ہے بیٹھنے کی
اگر میں پاس بِٹھاوں تو چُپ چاپ بیٹھا کر !
توقعات انسان کو ذلیل کروادیتی ہیں یہ نہیں رکھنی چاہیئے
پسند آگئی ہوں خود کو
اب اپنے ساتھ رہوں گی میں
مجھے فرق نہیں پڑتا یہ دنیا مجھے کیا کہتی ہے
میں ایک اچھی بیٹی ہوں یہ میری ماں کہتی ہے
جیت ہی جیت ہوں مات ہی مات ہوں
میں تیرے اختیار سے آگے کی بات ہوں
دل کی صاف تھی
دماغ والوں نے ہرا دیا
میں موقع نہیں دیتی ہوں اس کو اظہار کا
میں جانتی ہوں وہ پسند کرتا مجھ 
تم زبان سے کہہ دیتے تو مجھے یہ جھوٹ لگ بھی سکتا تھا مگر دکھ یہ ہے کہ تم نے مجھے میرا اکیلے رہ جانا محسوس کروایا ہے!
انداز ضدی، تلخ مزاج ہیں ہم، المختصر.....
جو آپ کی کتاب میں نہیں وہ باب ہیں ہم👧
اول تو میسر ہی نہیں ہوتے کسی کو ___
خوش بختی سے مل جائیں تو وافر نہیں ہوتے
ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے ہیں

سگریٹ پر لکھی کینسر کی وارننگ ہوں میں __
اگنور کیجیے__😳
بیٹھ جاتی ہوں وہاں اکثر شادی کی بات چل رہی ہو جہاں۔ 🥺
بجلى جا نهىں رهى بلکه بار بار آ رهى هے 😒
مثبت سوچىں خوش رهىں 😳
ایک لاثانی کا شربت توت سیاه ہے۔
اور کچھ لوگ کرتوت سیاه میں لاثانی ہوتے ہیں🥺
Har zulam tera yaad hai main bulbuly ki momo to nhi hun.🥺
یہ ریلیشن شپ میں جانےکےلئے بس🚐
کہاں سے ملتی ہے🤭
آج کی اچھی بات
سبھی چرس پیا کریں یہ سچ بولنا سکھاتی ہے ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain