Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

ابھی میں دکھی شاعری کرنے ہی والی تھی کہ۔😕
مجھے یاد آیا۔۔
کہ میری تو صلح ہو گئی ہے۔۔۔ 🙁

PrinCess_____zoYa
 

اپنی انّا کو بھاڑ میں جھونک کر اِک بے قدرے کو منانے کا جی چاہتا ہے!

PrinCess_____zoYa
 

یونہی ہنسی مذاق میں کرتی ہوں"😒
ہینڈسم_لڑکوں کی بستی"🙈😎
ورنہ بھائیوں سے کیسی لڑائی مولا.a5

PrinCess_____zoYa
 

پچیس کروڑ کی آبادی ہے
لیکن یقین مانیں آپ کا تعلق اسی شخص سے بنے گا
جس کو آپ کی ٹکے کی پرواہ نہیں ہو گی 🙁

PrinCess_____zoYa
 

اماں کی سالگرہ آ رہی ہے"😍
سوچ رہی ہوں" انکو ایک پیارا سا داماد گفٹ کر دوں"🥀🙈
کیا خیال ہے پھر.a5

PrinCess_____zoYa
 

مجھ میں مجھ ہی تک بڑھ گیا ہے فاصلہ۔۔۔!!
مجھے حاصل ہے ، ایک لاحاصل شخص کا عشق۔۔۔!!

PrinCess_____zoYa
 

دو 2 گھنٹے ہو گئے، لائٹ نئی جا رہی، اللہ خیر کرے۔ آمین ثم آمین🙁

PrinCess_____zoYa
 

I Decide i'll Do It But i Can't... I'm Not Brave Trust Me Em Not🙂

PrinCess_____zoYa
 

چلو اچھا کیا تم نے محبت ترک کر ڈالی۔👌
محبت ویسے بھی اتنا بڑا رشتہ نہیں ہوتا۔💛
جیسے ہر حال میں رکھنا ضروری ہو۔💙
محبت اور مجبوری میں تھوڑا فرق ہوتا ہے۔✨
خوشی ہے تم نے اس رشتے کو مجبوری نہیں سمجھا۔💫
چلو اچھا کِیا تم نے ریاکاری نہیں کی۔🌿
اداکاری نہیں کی۔🙃
کوئی پردہ نہیں رکھا۔۔کوئی دھوکا نہیں دیا۔👌
محبت جھوٹ کا ملبوس پہنے خوبصورت تھی۔🍂
گریبان چاک ہونے کا یہ دکھ اپنی جگہ لیکن۔🔥
خوشی ہے جھوٹ کی دنیا میں کچھ سچا کیا تم نے❤️
بہت اچھا کیا تم نے۔💯

PrinCess_____zoYa
 

شکر ہے صبح اٹھ کر یہ تو نہیں کہنا پڑتا🙊😁
سوری جانو نیند آ گئی تھی .a5

PrinCess_____zoYa
 

وہ کسی کی ایک نہ سننے والا
میں چاہتی ہوں میری ہر بات سن کے جی جی کہے .a5

PrinCess_____zoYa
 

تم میری ملکیت ھو اور میں تمہارے معاملے میں بڑی خود غرض لڑکی ھوں😇

PrinCess_____zoYa
 

محتاط رہیں کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے۔.d2

PrinCess_____zoYa
 

وہ دن آنے والے ہیں جب لڑکے اپنے بکرے کے ساتھ 😁
سیلفی بنا کر شیئر کریں گے اور ہمیں پتا بھی نہیں چلے گا 🤷🏻♀️
ان میں سے بکرے کا منہ کونسا ہے.a5

PrinCess_____zoYa
 

آپ کے گھر میں
آپ کے علاوہ اور کیا چیز فالتو ھے........؟ 🤭

PrinCess_____zoYa
 

سیکھا جو زمانے کا طرز کلام میں نے* 😊
*زمانہ ہی چلا اٹھا کتنے بد زبان ہو تم*🙂

PrinCess_____zoYa
 

میں ڈاکٹر تو نہیں بن سکی پر اتنا ضرور جانتی ھوں کے🤗
گلا دبنے سے ساری بیماریاں ختم ھو جاتی ہیں .a5

PrinCess_____zoYa
 

کبھی الجھی ہوئ ہینڈ فری دیکھی ہے؟👀🙊🙄
میں بالکل اوداں دی آں 😑

PrinCess_____zoYa
 

الحمدللّٰه نا آواز اچھی ہے
نا ہی شکل چج دی پھر بھی
اگنور کرنے میں استاد ہوں .c1

PrinCess_____zoYa
 

میں ۔ امی میں بیمار رہنے لگ گئی ہوں کوئی صدقہ ہی دے دے
امی تجھے ہی نہ دے دوں صدقے نہیں گھر میں بھی سکون ہو جاۓ گا .j1