Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

جو میں بولتی ہوں
وہ میں کرتی ہو😋
اور جو نہیں بولتی 😆
وہ میں پوسٹ کردیتی ہوں.a5

PrinCess_____zoYa
 

ساری دُنیا کی چولیں ایک طرف
لیکن اردو میں بات کرتے ہوئے
" یو کا کیا حال ہے"😒
کی چول مارنے والوں کا الگ ہی لیول ہے!
بندا ان سے پوچھے کے یو تو ٹھیک ہے
ڈبلیو کا کیا حال ہے؟.c5

PrinCess_____zoYa
 

جب وہ ڈانٹتا ہے مجھے ٹیچر ٹیچر سا لگتا ہے 🙈.a5

PrinCess_____zoYa
 

بڑ ے ہمسائے بنے پھر تے ہیں
بریانی دیتے ہو ے موت پڑتی ہے😵☹️

PrinCess_____zoYa
 

ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ..!!*
*ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ....!!*

PrinCess_____zoYa
 

سنو ۔۔۔
مجھے سمجھنے سے پہلے تمہیں ، میتھ فزکس ،کیمسٹری، بائیو، اکنامکس کو سمجھنا ہوگا .a5

PrinCess_____zoYa
 

بجا دل کو لگانے سے ___کہاں بھولے گا
ہم کو وہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا
ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر
وہ فقط یاد نہ آنے سے ____ کہاں بھولے گا

PrinCess_____zoYa
 

مجھے خود اپنی نہیں اُس کی فکر لاحق ہے
بچھڑنے والا بھی مجھ سا ہی بے سہارا تھا!

PrinCess_____zoYa
 

وہ جہاں آخری سانس
رہتی ہیں نا... !
میں نے چُپ چاپ وہاں رکھ
لیا ہے تُمہیں..........❤

PrinCess_____zoYa
 

دنیا سے کہیں دور
میرے تخیل تک چلو
تو یہ جان سکو
محبتوں کا ایک خوبصورت جہاں ہے
جس کے تم اکلوتے وارث ہو___♥️

PrinCess_____zoYa
 

ایک دن میں Apple🍎 سے بھی
بڑی کمپنی کھولوں گی
اور اس کا نام ہوگا
"ہدوانہ"🍉
.a5

PrinCess_____zoYa
 

1 swal
1 lrki jo aj k dor me mobil use krti hn wo b Android with Internet tu ap sb k hesb se wo lrki ksi o gi.........?

PrinCess_____zoYa
 

اتنا بھی کمپرومائز مت کیا کریں ، کہ لوگ بھول جائیں کہ آپ بھی ایک انسان ہیں ☹️

PrinCess_____zoYa
 

اور سنا پڑھائی کیسی چل رہی ہیں۔۔۔۔۔۔؟
می۔۔۔۔ یاڑڑڑ اسکی حالت بہت خراب ہے اب وہ بیچاری چل نہیں پارہی 😵🤭

PrinCess_____zoYa
 

میں چاہتی ہوں کہ کوئی لڑکا میری
یاد میں🙈
چلتے پنکھے میں انگلی دے دے😜
اور مجھے پتہ بھی نا چلے.a5

PrinCess_____zoYa
 

اگر میرا بس چلتا 😒
تو اس بس میں بیٹھ کر مری نکل جاتی .a5

PrinCess_____zoYa
 

کاش میرا بھی کوئی جانو🙎🏻 ہوتا۔۔۔😒🙄
اس کی کڈنی 🫁 بیچ کر آئی فون 📱📱لے لیتی۔۔🙊☹️

PrinCess_____zoYa
 

کہتے ہیں پیار کی شروعات لڑائی سے ہوتی ہے😍😍🙈
اینٹ مار آئی ہوں۔وہ آتا ہی ہوگا Love u بولنے🤭

PrinCess_____zoYa
 

مہمان: اور بیٹا آگےکی کیاپلاننگ ہے؟
میں :یہ آپ پے ڈپینڈ کرتا ہے 5سو دیئے تو برگر کوک🍸👈🍔 👉
1000دیئے تو پیزا🍕🍕😋

PrinCess_____zoYa
 

میں ۔ امی میں بیمار رہنے لگ گئی ہوں کوئی صدقہ ہی دے دے
امی تجھے ہی نہ دے دوں صدقے نہیں گھر میں بھی سکون ہو جاۓ گا ☹️