......
کچھ لڑکے
شادی کے لیئے اتنے ترسے ہوتے ہیں کہ🤭
رشتے والی کو کہتے ہیں،
آنٹی میں اُلٹ بازی مار کے دکھاؤں😅
After my death my mom will surely come to my grave & say: "Aur kro phone use😒
A Big Salute to My Ears for handling My Mask, Earphones, Gharwalo ke Taane , class ke lecture , doston ke bkhws. 😒
فنا کی دنیا میں فنا ہونے والے لوگوں پر دل فنا کرنے والے فانی لوگ ہیں ہم..
. یاد ہے ؟؟
تجھ سے بات میں اکثر
ساری رات گزر جاتی تھی
لیکن پھر بھی ــــــــــ!
بات ادهوری رہ جاتی تهی
یاد ہے تجھ سے میسجز پہ اکثر
شب بهر چہل، شرارت اور لڑائی
چلتی رہتی، چلتی رہتی ....
دن چڑھ جاتا
دن بهر تیرے میسج پڑهتے
میسج لکهتے
آنکهیں جامد ہو جاتی تهیں
ہاتھ کی پوریں دکھ جاتیں
دیکھ یہ سارا کهیل تماشہ
وقت نے پیچهے چهوڑ دیا ھے
کاش تم آج ایک میسج کر دیتے
تو اچھا لگتا مجھے
بلکہ بہت خوشی ہوتی
بہت ذیادہ خوشی
میری عید سچ میں مبارک ہو جاتی
مگر خیر اب کیا ہو سکتا ہے
سوائے چپ چاپ موبائل کو دیکھ کر رونے کے
کچھ نہیں ٹھیک ہوں میں
بس دعا کرتی ہو کہ
تم خوش رہو جہاں بھی رہو
اللہ کی پناہ میں رہو امین
میں نے سنا ہے 😬
آپ لوگ مجھے آن لائن دیکھتے ہی🙈
ڈسپرین کی گولی کھا لیتے ہیں 😛
دو عورتوں اور ایک مرد کے ٹرائنگل سے نفرت ہے مجھے 😒
جس لڑکے اور لڑکی کا کوئی جانو مانو نہیں ہے
وہ مجھ سے پوچھ سکتے ہیں کہ عید پر کس
رنگ کا جوڑا پہنے خدمت خلق ہماری اولین ترجیح ہے
ضد ، جنون اور ___ جزباتوں سے بھری ہوں
میں بہت اچھی اور اچھی خاصی بُری ہوں
انائیں تھم بھی جائیں تو بھی واپس نہ آنا تُم
جہاں پر تُم کو رکھا تھا وہاں اب صبر رکھا ہے
اب میں آپ سے بات کرنا چاہوں
تو یہ نہیں سوچتی آپ میرے لئے کیا ہیں
بلکہ یہ سوچتی ہوں
میں آپ کےلئے کیا ہوں ؟
تو جواب ملتا کچھ نہیں.......
اور جو کچھ نہیں ہوتے ہیں
انہیں کچھ بھی کہنے کا حق کہاں ہوتا..
محبت یہ بھی نہیں کہتی کہ جب کوئی پوری
طرح سے تمہارا ہوجائے تو تم اسے اپنی جاگیر
سمجھ کر ذلیل کرو. محبت تو یہ ہوتی ہے کہ
کوئی آپکو ز ندگی سمجھنے لگے تو آپ اسکی
زندگی کو خوبصورت بنادو اور اسکی زندگی
میں سانسوں کی طرح رہو۔
صبر پہلو میں رکھ کر ہر حکم پر سر جھکا لیتی ہوں
اب میں مقدر لکھنے والے سے خفا نہیں رہتی
مجھے اکثر امی کہتی ہیں میچیور ہوگٸ ہو چھوٹی چھوٹی بات دل پر نہ لیا کرو ہر بات محسوس کر کے نہ رویا کرو بچی نہیں ہو
اور میں کہتی ہوں بچی تھی تو بھول جاتی تھی اب میچیور ہوگٸ ہوں تبھی تو ہر بات دل پر لیتی ہوں
افسوس اج سب قید ہو جاؤ گے صرف میں اور بھٹو جانی رہ جائیں گے 
تیرے "عشق" کے پانچوں نقطوں سے بھاری ہے
میری "انا" میں جو ایک نون کا نقطہ ہے
وہ محبت ہوئی تھی اس کے ساتھ
جو تیرے ساتھ کرنی پڑتی ہے۔۔
آپ جیسوں کے پاس آنکھیں ہیں۔۔۔
ہمیں تو بات کرنی پڑتی ہے ۔
ذہن میں ایک انبار جمع ہے اْن کا
میرے وہ مسئلے جو حل نہيں ہوتے
غصے میں بھی لہجہ کڑوا نہيں کرتی
ناراضگی میں بھی ماتھے پہ بل نہيں ہوتے
ایسے احباب کی دوستی سے محفوظ رکھ خود کو
جو آج ہوتے ہیں کل نہیں ہوتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain