روٹھی تو شہر بھر میں تماشا نہیں کیا
دنیا کے سامنے تجھے رسوا نہیں کیا..!
کب کون ہنس کے ملتے ہے اپنے رقیب سے؟
ہم نے تمہارے پیار میں ___کیا کیا نہیں کیا
وہ جوکروڑوں میں ایک ہے نا وہ میں خود ہوں بش بات ختم 😋
زندگی میں بس 'پانا🔧ہی سب کچھ نہیں ہوتا😊۔بلکہ
اس کے ساتھ نٹ بولٹ🔩،ہتھوڑی 🛠⛏ پلاس اور پیچ کَس بھی کام آتے ھیں
جو لوگ میرے پوسٹ پر نہیں آتے 🙄🤕
وہ کس منہ سے میری شادی میں آئیں گے
تُجھے کیا خَبر محبت کی ، ہونے والوں کو ہوگئی ہوگی
عِشق پانی پہ چَل رہا ہو گا ، عَقل کَشتی بَنا رہی ہو گی
تم آئینہ ہی نہ ہر بار دیکھتے جاؤ
مری طرف بھی تو سرکار دیکھتے جاؤ
نہ جاؤ حال دل زار دیکھتے جاؤ
کہ جی نہ چاہے تو ناچار دیکھتے جاؤ
تم سمجھتے ہو کہ تم مجھے تکلیف دے سکتے ہو؟
اصل میں آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ❗ میں حساس انسان ہوں،
مجھے آسانی سے تکلیف ہوتی ہے
اور میں تو کہتی ہوں کہ❗
آغاز پر تو اعتبار ہی مت کریں! کیوں کہ سچے الفاظ تو اکثر تعلُق کے اختتام پر ہی کہے جاتے ہیں!
ماضی آپکا دروازہ کھٹکھٹاۓ تو ہرگز نہ کھولیں
کیونکہ ماضی کے پاس آپکو دینے کے لیے دکھوں کے سوا کچھ نہیں ہوتا
میں اب چاہ کر بھی وہ پاگل شرارتی سی نہیں ہو سکتی
میں اب اتنی سلجھ چکی ہوں کہ لوگوں کو مجھ سے وحشت ہوتی ہے
ہر شخص اکتایا ہوا ہے مجھ سے !!
ہر تعلق سے بیزار میں بھی ہوں !!
ہمیشہ نظر جھکا کر چلیں ۔
کیا پتہ کب گرے ہوئے پیسے مل جائیں
بہت بور ہو رہی ہُوں☹️
جانو ہوتا تو اُس کی پونیاں ہی بنا لیتی 
لاک ڈاؤن سے میں نے یہ سیکھا ہے کہ جھاڑو لگاتے وقت آگے بڑھنا 
اور پونچھا لگاتے وقت پیچھے جانا ہوتا ہے.
کچھ دنوں تک پاکستانیوں کو دورہ
پڑنے والا ہے
عید آگئ، میرا یار نئیں آیا
میرا سب سے بڑا صبر تمہیں آن لائن دیکهنا اور منہ بهی نہ لگانا 
میں نے سبزی والے سے پوچھا، ٹینڈے ہیں؟
اس نے جواب دیا، "نہیں"۔
میں نے کہا، "ادھر لے کر بھی مت آنا ورنہ خیر نہیں🤭
یہ موبائل بھی محبوب جیسا ہے🤗
اس کی وجہ سے جتنی مرضی بےعزتی ہو محسوس نہیں ہوتی 
میری پھپھو کا بیٹا بار بار مجھ سے پوچھتا تھا
تم میرا فون کیوں نہیں اُٹھاتی؟؟
تم میرا فون کیوں نہیں اُٹھاتی؟؟
کل جب پھپھو کے گھر جانا ہوا تو میں موقع دیکھ کر اُسکا فون اُٹھا لائی ہوں.🙈۔
لڑکی ہونا اتنا آسان نہیں ہے، تصور کریں کہ میسج کیے بغیر جواب کا انتظار کریں ۔☹️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain