Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

اگر میرا بس چلتا
تو اسی بس میں بیٹھ کر مری نکل جاتی.a5

PrinCess_____zoYa
 

میں اجوا کی کزن زویا بات کر رہی ہوں ۔ اجوا نے لائف بوائے صابن کھا لیا ہے 🥺
.d2

PrinCess_____zoYa
 

میں دھیمے لہجے کی سیدھی سادی لڑکی
کوئی محبت سے بولتا ہے تو بہت بولتی ہو میں .❤

PrinCess_____zoYa
 

انتظار تو اسکو بھی رہتا ہے مگر اس نے دل پہ پتھر رکھا ہوا ہے.d2

PrinCess_____zoYa
 

کاش پہلے تمہارا منہ دیکھ کر محبت کی ہوتی
نا دل روتا نا میری آنکھیں روتی.d2

PrinCess_____zoYa
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ رمضان میں میری پوسٹ کمنٹ کون کرےگا 😳😞
کیونکہ تم سب کو تو قید کر لیاجائےگا 🤭

PrinCess_____zoYa
 

1995 میں ایک بینک نے شاہ رخ خان کو قرضہ دینے سے انکار کر دیا 2001 میں شاہ رخ خان نے وہ بینک خرید لیا
2004 میں بل گیٹس کو ایک بینک نے قرضہ دینے سے انکار کر دیا 2009 میں بل گیٹس نے وہ بینک خرید لیا
آج Jaaz والوں نے مجھے15_روپے دینے سے انکار کر دیا
بس دیکھتے جاؤ میں کیا کرتی ہوں اب😠

PrinCess_____zoYa
 

Only keep those who keeps uhh

PrinCess_____zoYa
 

میں : امی نیٹ نہیں چل رہا 😒
امی : بیٹا نیٹ بھی تھک جاتا ہے مگر تم لوگ نہیں تھکتے.a5

PrinCess_____zoYa
 

Suppose kro k din rat perh k tm 90% marks ley lo or agly e din mrr jao tw kia fyda essy marks ka??? Bs yahi soch mjhy perhny ni deti.a5

PrinCess_____zoYa
 

Susraal Valy:Ap Fikr He Na Krein Apki Beti Bht Khush Rhy Gi Hmare Ghr😍🙈
My Mother:G Mjy Fikr Beti Ki Nhe Ap Logo Ki Ho Rhi🤣😇

PrinCess_____zoYa
 

before exam when frndz ask: kya prh k aaya hai?
Me: ayat al kursi ☹️

PrinCess_____zoYa
 

" مُحبت اوروں کی قِسمت سنوار دیتی ہے
یہ کیا!؟ میرے تو دِن رات بھی خراب ہُوئے
تُمہارا مِلنا تو پہلے ہی کتنا مُشکل تھا!
اور اب کی بار تو حالات بھی خراب ہُوئے ۔

PrinCess_____zoYa
 

Kitni dafa
Subha ko mainy social media py bethy bethy
Sham kiy .j1

PrinCess_____zoYa
 

Alhamdulilah Meri insecurities or trust issues Mujy khusfehmia Nhi hony dety🙂

PrinCess_____zoYa
 

You are sorry because you hurt me? It is okay. Just don't say it

PrinCess_____zoYa
 

Everybody in my life..
Yar mera maqsad apko hurt Karna nhi tha..bs apki feelings k sath khelna tha🙂

PrinCess_____zoYa
 

تم کیا خاک بگاڑ سکو گے ایسی لڑکی کا کچھ
جو خوش رہنے کے لیے آئس کریم کھاتی ہو .a5

PrinCess_____zoYa
 

پتہ نہیں دمادم میں ایسا کیا ہے یہاں اتے ہی میرے دل کا دماغ خراب ہو جاتا 😳
پھر میں! میں نہیں رہتی 😳

PrinCess_____zoYa
 

میں کہتی ھوں۔۔۔!🙂
کہ کسی سے بچھڑنے لگو تو کوشش کرو کہ اس پر ملبہ ڈال کے نہ بچھڑو اسے پچھتاوے اور شرمندگی میں نا چھوڑ جاؤ اسے مت گنواؤ کہ اس نے آپ کیساتھ کیا کیا زیادتی کی کہاں کہاں آپ کا دل دکھایااور کون کون سی بات ضبط کی آپ نے اپنے رشتے کیلئے ممکن ہو تو اسے مکمل آزاد کردو تاکہ وہ بچھڑ کر جی سکے بچھڑنے والے کو تنہائی کیساتھ ساتھ ضمیر سے بھی نہ لڑنا پڑ جائےتھوڑا سا ظرف دکھائیں اور سامنے والے پر سے ملبہ ھٹا دیں یہ آپ کا اس شخص پر آخری اور بہترین احسان ھو گا----