Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

زندگی میں بعض اوقات ایسی محبتیں ملتی ہیں جو نہ آپکو ملتی ہیں اور نہ ہی آپکو کسی اور کا ہونے دیتی ہیں…

PrinCess_____zoYa
 

رابطے سدا پہلے جیسے نہیں رہتے🥀
اور میں نے یہ ہوتے دیکھا ہے

PrinCess_____zoYa
 

وہ جو اب بھی ترے معیار سے کم ہیں ہم ہیں!

PrinCess_____zoYa
 

کسی کو ہلکے میں مت لیں 😳
میں نے جس جس کو بھی ہلکے میں لیا 😳
اج ان کا اپنا حلقہ ہے 🤭

PrinCess_____zoYa
 

اگر قانون بنانا میرے بس میں ہوتا تو ان تین چیزوں پر پابندی لگاتی
بریانی میں الائچی
لڑکوں کا پنک کلر کا شرٹ پہننا
میلے بابو نے تھانا تھایا 😛😛

PrinCess_____zoYa
 

کچھ لوگ مجھے اتنے اچھے لگتے ہیں 😍😍
دل کرتا ان کا گلہ دبا دوں 😠

PrinCess_____zoYa
 

میں جہاز اس لئے نہیں خریدتی
کہ پھر رشتہ دار کہیں گے
ہمارے گھر کے اوپر سے گزر گئی مگر سلام تک نہیں کیا. 😒😳

PrinCess_____zoYa
 

میں صدقے جاری ہوں اگر کسی نے جانا ہے تو آ جائے 😋🤭

PrinCess_____zoYa
 

پھول ہے گوبی کا سبزی مت سمجھنا 😛
پیار ہے بھوری کا ہمدردی مت سمجھنا 🙈😳

PrinCess_____zoYa
 

جو لوگ میری پوسٹ سے دور رہتے ہیں ان کو میں بتا دوں
اچھی باتوں سے شیطان ہمیشہ دور ہی رہتے ہیں.a5

PrinCess_____zoYa
 

کیا ہماری گہری خاموشی کسی کو یہ بتانے کے لئیے کافی ہے کہ انہوں نے اچھا نہیں کیا ....؟

PrinCess_____zoYa
 

کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے ❤
❤میں پکڑو ہاتھ تیرا اورکہو پتیسہ 🤭 .a5

PrinCess_____zoYa
 

پیاری سردی"
اگر جانے کا دل نہیں کر رھا😝
تو رمضان تک رک جاؤ😂
عید کر کے جانا.a5

PrinCess_____zoYa
 

پتہ نہیں کیوں دمادم اتے ہی میری دکھی اتما جاگ جاتی ہے۔a5

PrinCess_____zoYa
 

نئے لوگ ایڈ کرنے پڑیں گے 🤗
اب پرانے والے بوڑھے ہوگئے ہیں😆
ان کو نہ پوسٹ نظر آتی ہے😏😒
اور نہ ہی کمنٹ لکھ سکتے ہیں بیچارے .a5

PrinCess_____zoYa
 

trust is a dangerous game.a1

PrinCess_____zoYa
 

اور پھر میں نے وہاں صبر کر لیا
جہاں لوگوں کے لہجوں کو انکے منہ پر مارنا تھا_

PrinCess_____zoYa
 

اج میری سیلفی 📷💁 اچھی ائی ہے 😍
اج میں نخرے میں ہوں 😒😎

PrinCess_____zoYa
 

میری یادوں میں گم سم وہ پاگل لڑکا 😍😋
کیڑے والا امرود کھا گیا 😋🙈🙈

PrinCess_____zoYa
 

میں نہ ملی تو میری یادوں کے سہارے جی لینا 🙄😏
ورنہ میری شادی میں آ کر کوکا کولا پی لینا🙈🤭