Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

بارشوں میں جپ کے جتنا روئی ہو میں!!!!
تم کو بھی اتنا کبھی رونا پڑے گا!!
صرف میرا ٹوٹنا کافی نہیں ہے !!!
تم کو بھی تو منتشر ہو نا پڑے گا

PrinCess_____zoYa
 

الحمدللہ ماما نے کبھی ساس کی کمی محسوس نہی ہونے دی.j1.a5

PrinCess_____zoYa
 

ہاتھ میں ڈنڈا ہونے کے باوجود😋
ہم لڑکیوں کی کوشش ہوتی ہے کہ چوها
چیخوں سے ہی مر جائے 😂
بنا خون خرابے کے ہی ہم ڈرتی تھوڑی نہ ہے 😎😋😋

PrinCess_____zoYa
 

پی ایس ایل کا گانا سن کے ڈیس اے پوئنٹ ہونے والوں 😅
میں اپ کے غم میں برابر کی شریک ہوں 🤭😋😋
#KumKum

PrinCess_____zoYa
 

میرے پاس دنیا کے ہر سلوشن کا پرابلم ہے 😋
اپ کے پاس کیا ہے غریبوں 😋.a5

PrinCess_____zoYa
 

کاش مجھے سب کہنا آ جائے
میرے دل میں کسی کے لیے اگر غصہ ہو ۔۔چھوٹی موٹی ناراضگی ہو تو اسے زبان پر لانا آجائے ۔۔۔بلکل ایسے جیسے باقی لوگ جھٹ سے وہ سب بول دیتے ہیں جو بھی ان کے دل میں ہوتا ہے ۔۔کاش مجھ میں بھی یہ ٹیلینٹ ہوتا ۔۔۔لیکن ایسا نہیں ہو سکتا...

PrinCess_____zoYa
 

مجھ سے پنگا مت لیا کرو ابھی صبح ہی میں نے 🙈
ایک بسکٹ کو چائے میں ڈبو کے مار دیا 😄😜

PrinCess_____zoYa
 

افففف یہ ٹھنڈی ہواٸیں اور واشنگ مشین 😒
بسس اللہ جی اٹھا لے زوئے کو اور پٹخ دے اپنی جنت میں☹️

PrinCess_____zoYa
 

کچی عمر میں بھئ اکیلی رہی ہوں میں سدا اپنی ہی سہلی رہی ہوں

PrinCess_____zoYa
 

اور سناو جانو ٹھیک چل رہا ہے🤔
یا ہینگ ہوجاتا ہے بار بار😂😂
میں تو سنگل ہی ہوں☹️😋

PrinCess_____zoYa
 

سکونِ قلب تم سے ہے ....... سکونِ جاں بھی تم ہو!!!
تعجب ہے کہ سینے میں , جہاں دل تھا , وہاں تم ہو!!!

PrinCess_____zoYa
 

سنو لڑکوں ہم لڑکیاں سوٹ لینے نکلتی ہیں پسند جوتے آجاتے ہیں اور پرس لے کے واپس آجاتی ہیں اگر کوئی لڑکی تم سے پیار کرے تو شکر کرو اس کو رولاو نہیں

PrinCess_____zoYa
 

میری کہانی اپنے خوبصورت اختتام کے لیے کبھی کسی شہزادے کی منتظر نہیں ہو گی
کیونکہ میں تا حرفِ آخر ازخود اپنی کہانی پہ حکمرانی کرنے والی ہوں۔

PrinCess_____zoYa
 

میں جانتی ہوں میری کمی اسے اداس نہیں کرے گی،
میں جانتی ہوں وہ اپنی منکوحہ کے ساتھ خوش رہے گا

PrinCess_____zoYa
 

آپ ویسے بھی کہاں بات کِیا کرتے تھے ؛
میں نے سوچا کہ ؛ چلو بات بِگاڑی جائے

PrinCess_____zoYa
 

میری پوسٹ سے جن لوگوں کے ماتھے پہ سلوٹیں پڑتی ہیں😒🙄😏😒😖
ان سے گزارش ہے ماتھے پہ گرم استری پھیر لیں😕🙅
انشاءاللہ بہت افاقہ ہو گا😌💁

PrinCess_____zoYa
 

arush siso

PrinCess_____zoYa
 

چھوڑو محبت کی باتیں⛔❤⛔
یہ بتاؤ بجلی کا بِل کتنا آیا ہے🧾🧾 .a5

PrinCess_____zoYa
 

مجھے 14 فروری کو پھول تو کیا
دهنیا پودینہ بھی نہیں ملنے والا☹️

PrinCess_____zoYa
 

آج میں نے بھی اڑتی چڑیا کے پر گنے پورے
دو تھے .a5