Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

میرا والا ٹھرکی نہیں ہے 😍
بش اسے ہر لڑکی میں! میں نظر اتی ہوں ☹️😩

PrinCess_____zoYa
 

مجھے لگتا ہے میرے صبر کا پھل وہی تھا
جو نیوٹن کے سر پر گرا تھا😩

PrinCess_____zoYa
 

اگر کوئی آپ کو اہمیت دیتا ہے تو
اِس کا یہ مطلب نہیں کہ
آپ جوتوں سمیت اُس کے سر پر چڑھ جائیں😒

PrinCess_____zoYa
 

کوئی ضرورت نہیں ہمیں یاد رکہنے کی ۔۔۔🙃🙃
ہم خود ہی یاد آئیں گے۔۔۔💓
جہاں ذکر معصومیت کا ہوگا۔۔۔🙈

PrinCess_____zoYa
 

مرشد
ہماری بے عزتی کی گئی ہے
مرشد
ہمیں اوٹ بول کے کمرے سے نکالا گیا ہے😩

PrinCess_____zoYa
 

ماما
زوۓ ماسک کیوں نہیں پہنتی تم 😠
می
پھر اپ کو نظر کیسے اۓ گا کے میں نے منہ بنایا ہے ☹️

PrinCess_____zoYa
 

اتوار کے بعد پیر وہ واحد پیر ہے جس کا کوئی مرید نہیں ہے 😅

PrinCess_____zoYa
 

میں تو خبروں کا چینل ہوں 😎
ٹینشن پھیلاؤں😅

PrinCess_____zoYa
 

ہیر رانجھا کی سٹوری میں😍😍
ایک ہی بندہ غیرت مند تھا👌👌
اور وہ تھا چاچا قیدووو .d2

PrinCess_____zoYa
 

لو میرج اور ارینج میرج میں فرق🤗
لو میرج۔ اپنے جانو سے شادی 🙈
ارینج میرج ۔ کسی اور کے جانو سے شادی😅

PrinCess_____zoYa
 

نئی آئ ڈی بنا رہی ہوں 😁
کسی نے پاسورڈ بننا ہو تو بتا دیں .a5

PrinCess_____zoYa
 

آئینہ دیکھ کر خوش ہیں میری آنکھیں بے حد میرے چہرے میں میرے باپ کی مشابہت بھی ہے♥️

PrinCess_____zoYa
 

میں چندر مکھی🤭تو سورج مکھی😍
تو مجھ سے دکھی😓میں تجھ سے دکھی😢
تو ایسا کر بلڈنگ سے کود جا🙊🙊
تو بھی سکھی😁میں بھی سکھی🙈😁

PrinCess_____zoYa
 

گھر میں ایک بچہ ایسا ضرور ہوتا ہے جو وہ چیزیں نہیں کھاتا جو باقی گھر والے کھاتے ہیں....
.
.
.
.
.
.
.
اور
وہ بچہ میں ہوں.... ☹️☹️

PrinCess_____zoYa
 

زندگی جینے کے لیے ملی تھی😒😒
میں نے پوسٹیں لگا لگا کر تباہ کر دی☹️

PrinCess_____zoYa
 

جو لوگ اپنی زندگی سے تنگ ہیں مجھے بتائیں🙄🙄
۔
نیا پستول لیا ہے چیک کرنا ہے.a5

PrinCess_____zoYa
 

وہ روز ہی تیری آنکھوں میں جھانکتے ہوں گے
میں تیرے گھر کے سبھی آئینوں سے جلتی ہوں

PrinCess_____zoYa
 

سنو فون فرش پہ گرا تھا
تم لوگ ٹھیک تو ہو نا؟😋

PrinCess_____zoYa
 

پورے پانچ منٹ لگ جاتے ہیں۔۔۔۔ہینڈفری کی جپھیاں چھڑانے میں۔۔۔ .a5

PrinCess_____zoYa
 

جن بوائز کو برتن دھونے نہیں آتے 😒
ان کو شادی کرنے کا کوئی حق نہیں.a5