Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

میں چاند پر جا رہی ہوں 😇😎
کسی نے اپنے جانو مانو کے لیے تارے منگوانے ہیں تو بتادو😋

PrinCess_____zoYa
 

آپ کو حق ہے فخر کیجیے۔۔۔۔۔😌😁
آپ کا ہم سے رابطہ جو ٹھہرا۔۔۔۔🤭

PrinCess_____zoYa
 

شدید ٹھنڈ کی وجہ میری پانچ پوسٹ رد✋
اور تین تھوڑی دیر تک آٸیں گی وہ بھی کانپتے ہوۓ😪

PrinCess_____zoYa
 

بات ہوتی تو حل نکل آتا
بات کرنا ہی مسئلا تھا

PrinCess_____zoYa
 

تم مجھے اگنور کر کے تو دیکھ😒
میں تمہیں پہچاننے سے انکار نہ کر دوں تو کہنا 😒

PrinCess_____zoYa
 

میں:امی بھاگ کے شادی کروں یا شادی کر کے بھاگوں🙈🙈
امی:ٹوٹی چپل سے ماروں یا چپل ٹوٹنے تک ماروں 😒🙄🙄
میں:😥😥😭👉

PrinCess_____zoYa
 

میں نے ہمیشہ ان غلطیوں سے سبق سیکھا ہے۔۔😌😌
جو لوگوں نے مجھ سے مشورہ لے کر کی ہے 🙈🙈😌😏😜

PrinCess_____zoYa
 

میری امی کو ارطغل ڈرامہ
اس لیے پسند ہے
کیوں کے اس میں کسی کے پاس موبأل نہی ہے 😊😉

PrinCess_____zoYa
 

میری طرح فضول میں online ہو🙄
یا کہی Setting چل رہی ہے😂😂😅

PrinCess_____zoYa
 

نہانے کے لیے پانی سے مذاکرات تیسرے روز بھی ناکام ۔۔
مذاکرات جمعہ تک ملتوی
🏃♀️😂

PrinCess_____zoYa
 

بچپن میں امی کا کہنا کہ آرام سے سر میں جوئیں دیکھوں گے
پھر سر سے اتنی جوئیں نہیں نکلتی تھیں جتنی ساتھ ساتھ چپیڑیں پڑ جاتی تھیں
😭😭😏

PrinCess_____zoYa
 

اتنی دھند میں دمادم چلا رہی ہوں🙄😇
جے کوئی تھلے آ جاوے تاں معافی🙈

PrinCess_____zoYa
 

ہاں!! میں وہی ہوں۔۔۔😁
جو غصہ آنے پہ اپنا دیا ہوا لائک بھی واپس لے لیتی ہے۔۔۔۔۔.c5

PrinCess_____zoYa
 

دماغ خراب ھوگیا گھر پر میری انگیجمینٹ کی بات چل رھی ھے
ایک رشتہ آیا ھے 😭 مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا .. سب فکس ھوگیا ھے اور مجھےبتایا بھی نہیں ....... مجھے ابھی بتایا اور انگیجمینٹ کی ڈیٹ 26 جنوری رکھ دی ھے شادی بھی ایک سال میں کر رھےھیں , 😭😭😭 سب مجھے بہت فورس کر رھے ہیں میں کیا کروں؟
اتنا کہہ کر گل خان چلا گیا اور اسکی گرل فرنڈ رونے لگ گئی
غور سےپڑھنے کا شکریہ😌😜

PrinCess_____zoYa
 

لوشن لگاتے وقت سب سے زیادہ بولا جانے والا تاریخی جملہ😐😐
کسی کو چاہئیے؟ مجھ سے زیادہ نکل گیا ہے.a5

PrinCess_____zoYa
 

پیسوں کی کبھی ٹینشن نہیں لی میں نے🤷🤷
کیونکہ جیب ہی نہیں تو ٹینشن کیسی🤷

PrinCess_____zoYa
 

کر چکے ہیں ختم ہم بہروپیوں سے میل جول
جس کو ملنا ہے وہ اصلی روپ میں آکر ملے
شاعر اس شعر میں فیک آئی ڈی والوں سے مخاطب ہیں.a5

PrinCess_____zoYa
 

کاش میں صبح اٹھوں صفائی ہو چکی ہو برتن دھل چکیں ہوں ڈسٹنگ ہو چکی ہو میں اٹھوں اور پھر سے سوجاؤں.a5

PrinCess_____zoYa
 

شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھری ہوں😒
سر پھری مطلب بچپن میں سر دیوار نال وج گیا سی تے ڈنگا جئا ہو گیا🥴.a5

PrinCess_____zoYa
 

کوٸ چپکے سے میری پوسٹ دیکھ کے چلاجاتاہے👉😄😃
یہ رشتہ کیاکہلاتاہے😉