مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ سب اپنا قیمتی وقت نکال کے بڑے خلوص سے میری پوسٹ کو دیکھتے ہیں...😍🙈
اور اگنور کردیتے ہیں🙄
ہونٹوں پے ہنسی دل میں تھوڑا غم ہے😌
کیا آپکی بھی ہائیٹ 5'5 سے کم ہے😁
مجھے اس پے کرش تھا اور پھر اس نے رئیل ڈی پی لگا دی. کوجا کہیں کا. ☹️
اتنی پیاری پیاری پوسٹس کرتی ہوں مجال ہے کوئی چائے کا ایک کپ ہی پوچھ لے⛅
😩
کسی نے فیسبک پر سیٹنگ کرنی ہے
تو جہاں سے لاگ آوٹ کرتے ہیں اس کے اوپر سیٹنگ کا آپشن ہے وہاں سے کرلے
شکریہ کہہ کر شرمندہ نہ کریں😎🙊
پلاسٹک کے خالی شاپر اور خالی دماغ والے لوگوں کا
مناسب انتظام نہ کیا جائے تو ہواؤں میں اڑنے لگتے ہیں 
وہ روز کہتا تھا ہم بھاگ جائیں گے🙈
اور پھر وہ بھاگ گیا مجھے لے جانا بھول گیا😩😩
میرا بھی Messenger ہے، سوچا آپ سب کو بتا دوں
کاش اس کے دانت گر جائیں جب وہ کسی اور لڑکی کو مسکرا کر دیکھے
🙄😑
رضائی کے اندر فون چلاتے وقت بار بار #مگرمچھ کی طرح باہر آنا پڑتا ہے سانس لینے کے لئے 😁😁😂
سنو تم اتنے سڑیل کیوں ہو ؟😉
مارننگ میں چائے کی جگہ کریلوں کا
جوس پیتے ہو کیا🙄
ہارٹ اٹیک ہی آ جاتا ہے جب کوئی کہتا ہے
تمھارے بارے میں کچھ پتا چلا ہے😋
جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😒😝
بڑ ے ھمسا ے بنے پھر تے ہیں
سالن دیتے ہو ے موت پڑتی ہے😒
__میں نے دیکھا ہے دل دُکھنے سے چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی
واٹس ایپ" کا نام بدل کر "واٹ نان سینس" رکھ لیں۔ 😒
روز مجھے نظر لگ جاتی ہے😒☹️
کوئی رنگ کالا کرنے والی کریم ہی بتا دو☹️
کل سارا دن موبائل بند تھا تو پورا گھر صاف کر دیا 😅او نہیں نہیں صفائی نہیں
" کھا کھا کے" 
آپ کو کیا لگ رہا ہے🤔
مجھے تو سردی لگ رہی ہے😁🤣🤣
جادو سیکھ رہی ہوں 👻
ایک جِن کو قبضے میں کرنا ہے🙊
😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain