Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

میچورٹی اپنی جگہ اور بلی کو دیکھ کر میاؤں میاؤں کرنا اپنی جگہ!!.l5

PrinCess_____zoYa
 

جی تو کیا بدلا 2021 میں؟🙂
کوئ یہ نا کہے 0 بدلا😒

PrinCess_____zoYa
 

کسی اجنبی کے آشنا بننے سے پہلے کا وقت
کتنا حسین ہوتا ہے
جب آنکھیں بات بے بات ہنستی ہیں
اور ہونٹ آنسوؤں کے
نمکین ذائقے سے نا آشنا ہوتے ہیں

PrinCess_____zoYa
 

اُسے کہنا
میری سوچیں ہراساں ہیں میرے جذبے پریشان ہیں
پریشان ہے میرا دل بھی
اُسے کہنا
کہ پہلے سے کہیں زیادہ کہیں بڑھ کر
مُجھےاُسکی ضرورت ہے

PrinCess_____zoYa
 

یہ بھی نہیں کہ تلخی فقط اک شخص کے نہ ہونے کے سبب سے ہے مگر نئے سال میں کیا نیا ہے جو وہ شخصِ واحد بھی میسر نہیں🥀

PrinCess_____zoYa
 

غصہ اتنا ہے کہ ہم شکل نہ دیکھیں انکی
پیار ایسا ہے کہ بس راہ تکے جاتے ہیں !

PrinCess_____zoYa
 

دیکھ کر بتاؤ نا!
جس جگہ پہ بیٹھے ہو
ہے وہاں کوئی ایسا
ہے کوئی میرے جیسا؟

PrinCess_____zoYa
 

بھولنے کی قسمیں _____ کھا کر بھی ،
میں نے ہر راہ پہ تجھے ہی ڈھونڈا ہے ۔۔۔۔۔۔!!!

PrinCess_____zoYa
 

تم محبت کو کھیل کہتے ہو,..
ہم نے زندگی برباد کر لی

PrinCess_____zoYa
 

اپنی ذات سے تنہائ کا لباس رکھتی ہوں،🕊
میں خود بھی خاص ہوں
الفاظ بھی خاص رکھتی ہوں

PrinCess_____zoYa
 

اب بھی وہی ہوں میں
وہی میری نگاہ ہے لیکن ۔۔۔
تمھارا عکس مقابل نہیں رہا
تم جس کے بادشاہ تھے وہ جاں نہیں رہی
تم جس پہ حکمران تھے ۔۔
وہ دل نہیں رہا

PrinCess_____zoYa
 

نہ تیرے نام کی مہندی لگے گی ان ہاتھوں پہ اور نہ ہی تیری ہاتھوں کا لمس پائیں گے_میں کبھی کبھی اپنے ہاتھوں کی لکیروں پہ بہت روتی ہوں_

PrinCess_____zoYa
 

انسانیت اتنی ہی رہ گئی جتنی لیس میں چیپس 2020 کی آخری شام ہوگئی مجال ہے کسی نے معافی مانگی ہو اور تو اور رشتے داروں نے وی سیریس نہیں لی☹️

PrinCess_____zoYa
 

سخن لکھتی ہوں، لفظوں سے مرید کرتی ہوں
نئی شاعرہ ہوں ، شاعری بھی جدید کرتی ہوں
جس کام سے نہ ملے مجھ کو، پذیرائی ذرا بھی
اس کام کو بھی مَیں ضد میں ، مزید کرتی ہوں
مغموم سے چہرے مجھے ، بھاتے نہیں ہیں
آئینے سے ذرا کم ہی، گفت و شنید کرتی ہوں
لوٹانے کی ہوں قائل ، قرض ہو کہ احسان ہو
محبت ہو کہ نفرت ہو، بہت شدید کرتی ہوں
عشقِ حقیقی میں جیسے، اک رب کو مانتی ہوں
مجازی عشق میں یہی ، عملِ توحید کرتی ہوں
لکھتی ہوں شبِ تنہائی میں،شاعری جس کے لئیے
شاید وہ سمجھ جائے ، میں یہی اُمید کرتی ہوں

PrinCess_____zoYa
 

محبت نے بغاوت کی اجازت ہی نہیں دی ورنہ تم کو...
ہم ضبط سے لے کے مکافات عمل تک کے معنی سمجھاتے

PrinCess_____zoYa
 

وہ سارے جہاں کی خوشیاں میری امی کا مجھے گندی اولاد کہنا😋😍

PrinCess_____zoYa
 

تمہیں سکون کسی سے بھی ملے پرواہ نہیں
لیکن! تمہاری بے سکونی کی وجہ ہمیشہ میں رہنا چاہتی ہوں

PrinCess_____zoYa
 

جس حساب سے ارطغرل ڈرامے والے ادکار پاکستان آنے کا اعلان کر رہے ہیں،
مجھے ڈر ہے کہیں پشاور کے پاس آ کر #قائی_قبیلہ نہ آباد کریں 😁

PrinCess_____zoYa
 

دسمبر اب کے جاؤ تو مجھے بھی ساتھ لے جانا
مجھے بھی شام ہونا ھے_مجھے گمنام ھونا ھے!!

PrinCess_____zoYa
 

زندگی بڑی حسین ہے💝
بس شروع کے 70/ 80 سال مشکل ہیں🙄