Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

میری جرگوں کے قبائل سی سبز آنکھوں کو
عشق ہےاس کی سیاہ رنگ مغرور آنکھوں سے

جی ہم ہیں بدکردار__❗
آپکے کردار پہ جو"پھول بوٹے"ہیں نا ان بوٹوں پہ"تھو
P  : جی ہم ہیں بدکردار__❗ آپکے کردار پہ جو"پھول بوٹے"ہیں نا ان بوٹوں پہ"تھو - 
PrinCess_____zoYa
 

ایک بات تو سچ ہے
اس سال اگر کسی نے ہر دکھ درد میں ساتھ دیا ہے تو وہ صرف
#موبائل ہے .a5

PrinCess_____zoYa
 

میری اماں کا خیال ہے میں دنیا کی وہ واحد لڑکی ہوں جو ہر وقت موبائل کو چمٹی رہتی ہوں،
کاش وہ آپ سبکو بھی جانتی ہوتیں☹️

PrinCess_____zoYa
 

Girl: مجھے پتلے لڑکے پسند ہیں 😌
Boy: ___No reply
Girl: کہاں گئے؟🙄
Boy : وہ ہوا آگئ تھی اڑ گیا تھا 😆😆🌚😒😒

PrinCess_____zoYa
 

کوئ میرے لونگ کو کہہ دے😁😍🙈🙈
اس کی الایچی نے چاکلیٹ کھانی ہے😋😋.a5

PrinCess_____zoYa
 

رابطوں کی بھی حد ہوتی ہے
ارے میں تو پیچھے ہی پڑ گئی تھی اس کے😜

PrinCess_____zoYa
 

جب میں چھوٹی تھی تو گھر والے مذاق میں کہتے تھے
تمہاری شادی کر دیں گے.
اب تو کافی عرصہ ہو گیا یہ
مذاق بھی نہیں کرتے ۔.j1😋

PrinCess_____zoYa
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا آج...!!💔🙁
وہ گلاس جو کولر پر رکھا تھا...!!😂🙊

PrinCess_____zoYa
 

میرے پاس امی کے طعنے ہیں ✌️🤩
آپکے پاس کیا ہے غریبو!!!!😜😂

PrinCess_____zoYa
 

LifeLineノ
Someone: life mn kia chaheay?
Me: Paisa😍
Someone: Paisey ko side par rakhdo phir kia chaheay
Me: Side pey rkha hua paisa😋

PrinCess_____zoYa
 

مجھے اسکےسنگ قرنطینہ کر دو
کچھ اسطرح سے میرا جینا کر دو .🙈😋😋

PrinCess_____zoYa
 

لوگ سال کو بدلتا دیکھ رہے ہیں🙄
ہم نے سال بھر لوگوں کو بدلتے دیکھا ہے😌

PrinCess_____zoYa
 

اِک نشانی بھی فراموش نہیں کی اس کی
ایـک بھی زخــم کو آرام نہیں آنے دیـا
اُس نے اک دن مجھے ناکام کہا اور میں نے
خود کو اپنے بھی کسی کام نہیں آنے دیا

PrinCess_____zoYa
 

میں اُس کی کہی باتوں پہ کب روتی ہوں ، میں تو بس اپنی نادانیوں پہ روتی ہوں ۔

PrinCess_____zoYa
 

لڑکوں کو #Maths تو نہیں پسند🤨
پر #لڑکیاں جمع کرنا بہت پسند ہے 😁

PrinCess_____zoYa
 

آپ ڈاکٹر👨⚕بنیں انجنیر👨🎓بنیں بینکر🕵♂بنیں
میں تو بس اپنےجانو کی دلہن🤵👰بنوں گی😍.a5

PrinCess_____zoYa
 

وہ سمجھتا ہے مرے واسطے آنکھیں نم ہیں،
اس سے کہنا کہ ترے یار کو لاکھوں غم ہیں،
پھر سے آ جائے، اگر عشق اسے کرنا ہے،
بارشِ ہجر میں بھیگے ہیں سو تازہ دم ہیں

PrinCess_____zoYa
 

ہائے وہ شخص جس کی خو بئِ گفتار سے
عشق اُردو سے ہوا اور شاعری اچھی لگی

PrinCess_____zoYa
 

نہیں ہے رابطہ لیکن میں صدقہ دیتی رہتی ہوں
وہ اکثر ان مہینوں میں بہت بیمار رہتا ہے