کچھ تعلقات ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم زبردستی گھسیٹ رہے ہوتے ہیں جب تک ہم جھکتے رہے گے تعلق چلتا رہے گا اور کبھی انہیں جھکنا پڑ جائے تو تعلق ختم انکے لیے۔۔۔ انا ہمارے پیار سے بڑھ کر ہو گی تب پتہ چلتا ہے کہ وہ ہم تھے جن کا گزارا نہیں ہوتا تھا انکا تو آرام سے ہو جاتا.
آ کسی روز کسی دکھ پر اکھٹا روئیں
دماغ خراب کر کے...
خراب ہونے کی وجہ پوچھتے ہیں لوگ...
کیسے کیسے انجان ہے اس دنیا میں...
راہ پے چل کے راستہ پوچھتے ہیں لوگ 🔥
زبان اپنے قابو میں رکھا کریں....
اس میں ہڈی نہیں ہوتی پر ہڈیاں توڑا دیتی ہے 🤫
میں واقعی کیوٹ ہوں 🙈😂😉
یا لوگ🙋👭🙍 مسکے لگاتے ہیں?🤣😏😉
I wish I had a delete button in my life to delete some people, some memories, and some feelings
سلجھی سی اک لڑکی
اے خوبصورت آنکھوں والی لڑکی..
اتنے مہنگے خواب نہ دیکھو
تھک جاؤگی
کانچ سے نازک خواب تمھارے
ٹوٹ گئے تو پچھتاؤگی !
سوچ کا سارا اجلا کندن
ضبط کی راکھ میں گھل جائیگا
کچے پکے رشتوں کی خوشبو کا ریشم
کھل جائے گا ۔۔۔!
جب آپ غلط ہوں تو معافی مانگ لیں اپنے غرور کو کبھی اپنی محبت سے بڑا نہ ہونے دیں
مجھے دو ہی گالیاں آتی ہیں😒
مرشد ☹️😔
وہ ہزاروں کا مستحق ہے
کبیر نے سٹیٹس اپلوڈ کیا
پرندہ بن کر ہوا میں اڑتا پھروں
بیوی نے کمنٹ کیا
زمین پے آتے ہی ٹماٹر، پیاز، دھنیا اور پیمپر لیتے آنا 😃😂
سوشل میڈیا پہ لوگوں کی زندگیوں سے متاثر ہونا چھوڑیں..
اپنے وزن وتعلقات اور بینک اکاؤنٹ پر غور کریں،،خشک جلد پر لوشن لگائیں۔ پھٹی ایڑیوں پر نظرثانی کریں،خوشبودار جرابیں پہنیں
اور خود لوگوں ک متاثر کریں..
کوئی بھی دکھ ہمارا کیا بگاڑ لے گا، ہماری ماؤں نے ہم کو ورثے میں صبر سونپا ہے..
مجھے پسند ہیں وہ لوگ
جو مجھے سمجھانے سے پہلے مجھے سمجھیں
اگر آپ کا مرنے کا دل ہو تو 😌
آپ میری سادگی پہ بھی مر سکتے ہیں 🙈
مثلِ اغیار بھاڑ میں جاؤ، اے میرے یار بھاڑ میں جاؤ
ایک دو دن کی بات نہیں ہے، تم لگاتار بھاڑ میں جاؤ
پاکستان کی نوجوان نسل کے بگڑنے کی اصل وجہ؟
موبائل؟……میڈیا؟……انٹرنیٹ؟……
نہیں،،،بلکہ👈10th,,,11th,,,12th کلاس کی اردو کی غزلیں اچھے سے اچھے بچوں کو عاشق بنا دیتی ہیں...
مثال :
دیدار کی طلب ہے تو نظریں جماۓ رکھنا غالب
کیونکہ نقاب ہو یا پردہ سرکتا ضرور ہے
بتاؤ بھلا👉
یہ غالب ہے یا عمران ہاشمی💯😏😜
ضروری ہونے سے لیکر اضافی ہونے تک کا سفر نہایت ہی اذیت ناک ہوتا ہے ۔ "
مرنا ہے تو پورا مرو یہ Dead inside کیا ہوتا ہے🙄
ہمیں سرد موسم میں تمہاری یادیں ستاتی ہیں
تمھیں احساس ہونے تک نومبر بیت جائے گا
یہ جان کر بھی کہ تُو اپنی دَسترس میں نہیں
وفا کا کھینچ دیا ،،،، اِک حِصار بس یونہی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain