Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

جو میڑی عس پوست مے 5 گلتیا نقالے گا عسکو انام ملے غا .d2.a5

PrinCess_____zoYa
 

میری پوسٹس اچھی لگیں تو چوری کر لیا کریں😒
میں کونسا جہیز میں لے کے جانی🙈😋

PrinCess_____zoYa
 

یہ جو میری پوسٹ کے اوپر سے ٹاپ کے لنگ جاتے ہے نا
ان کو دل کے کونے کونے سے
Hate u.i5

PrinCess_____zoYa
 

ایک بار ماتھے پر 🙊😉
دو بار گالوں پر 😍😍
اور تین بار ھونٹوں پر😉
🙈🙈
Vasline...
ضرور لگانا.... سردیاں آ گئ ھیں ۔😅😅

PrinCess_____zoYa
 

ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ
ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ.i5

PrinCess_____zoYa
 

پتہ نہیں لوگ کیوں کہتے ہیں کہ صہبت کا اثر پڑتا ہے 🙄🥺
میں تو آپ سب میں رہ کر بھی معصوم ہی ہوں 🙈😋

PrinCess_____zoYa
 

لوگوں کی لاٹری نکلتی ہے پرائز بانڈ نکلتا ہے 😍
میری جانو کے اچانک سے ایک عدد بیوی اور 2 بچے نکل آئے 😒🥴 .j1

PrinCess_____zoYa
 

میں نے سلائی سیکھ لی ہے🤗🙈
کسی نے گلہ کٹواناہو تو بتانا .d2😋

PrinCess_____zoYa
 

تم مونگ پھلی کے چھلکوں میں گم ہو جانے والے دانے کی طرح عزیز ہو مجھے۔۔.a5

PrinCess_____zoYa
 

یوں تو آپ سب ہی پیارے ہیں 😍
مگر میری تو پھر بات ہی کچھ اور ہے 🙈🙈🤭

PrinCess_____zoYa
 

لوگ کہتے ہیں ہمیشہ دل کی سنو❤
اب میں بیٹھی سوچ رہی ہوں 🤔
اب بندہ دھک دھک کا کیا مطلب سمجھے..؟ 🤦🏻♂️
لوگ بھی بس حد ہی کرتے ہیں🤦♀

PrinCess_____zoYa
 

خا موشیاں ہی بہتر ہیں 😐😢
لفظوں سے لوگ تربوز جتنا بوتھا
بنا لیتے ہیں 😏😝

PrinCess_____zoYa
 

دل تو بہت معتبر چیز ہے
سنبھالنے والے تو اپنے پیاروں
کے پاؤں کی مٹی تک سنبھال لیتے ہیں

PrinCess_____zoYa
 

مجھے تو یہ سوچ سوچ کر اتنی خوشی ہوتی ہے😍🙊
کہ شادی کے بعد میرے پاس بھی شوہر ہوگا🙈🙈🙈.a5

PrinCess_____zoYa
 

میں کہوں تو بس وہ سنا کرے
میری فرصتیں_میرے مشغلے
سبھی __اپنے نام کیا کرے
کوئ بات ہو کسی شام کی
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی
وہ سنے تو سن کر ہنسا کرے
جو میں کہوں چلو اس نگر__
جہاں جگنووں کا __ہجوم ہو
وہ پلٹ کر دیکھے میری طرف
اور مجھ کو پاگل لڑکی کہا کرے

PrinCess_____zoYa
 

چلو جی آج مخلص لوگوں سے پوچھتے ہیں۔۔
تو کیا ملا دوسروں سے مخلص ہوکر؟😐

PrinCess_____zoYa
 

پتہ نہیں کون سی لڑکیاں ہیں جن کے خواب میں شہزادے آتے ہیں 🙆
میں تو کبھی خود مر جاتی ہوں🤦♀ یا کسی کو مار دیتی ہوں🙊🙈

PrinCess_____zoYa
 

رشتہ دار عزت نہیں کرتے 😩😩
فیسبک والے پوسٹ لاٸک نہیں کرتے
جانو تو قسمت میں نہیں 😕😭
یا الله مینو چھڈ کے 🙈 چک لے اینا
ساریاں نوں 😂😂😜

PrinCess_____zoYa
 

سب مجھے کہتے ہیں 😢 واک کیا کرو۔۔۔۔🙄😋
لیکن میں اس ڈر سے نہیں کرتی کہ 🙁
کہیں کوئی غلط قدم نہ اٹھا لوں 🤣🤣🤣🤣

PrinCess_____zoYa
 

رونا چاہوں تو آنسو نہ آئے😬
اپر سے میرا ہاسا😁 وی نکل جائے🙄 ایسی ہے تنہائی☹️