میری آنکھوں پہ مر گیا ورنہ اس نے سرحد پہ جان دینی تھی😊😁😋
پتا نہیں وہ کونسے لوگ ھوتے ھیں جو رات کو دیر تک پڑھتے ھیں ایک میں ہوں جو پڑھنے کے نام سے ہی گہری نیند میں چلی جاتی ہوں 🙈
شادی کرونگی تو اسے لڑکے سے جو
لڑائی کے بعد بولے😝
👈ساری غلطی میری تھی لگاؤ چار تھپڑ مجھے
😛
کبھی حال چال بھی پوچھ لیا کرو ظالموں
صرف بھٹو ہی نہیں میں بھی زندہ ہوں 
When i continuously study for 30 minutes
My book to me: thori rest krly behan wrna rest in peace hojay gi....😪😂
آج میری شادی کی پہلی انیورسری ہے😲😍🙈
پچھلے سال اسی دن مجھے شادی کا خواب آیا تھا🤣😂😜
ہم محبت کے فقیر ہیں صاحب
عشق کے دارالامان میں رہتے ہیں
شادی وہ پہلا زخم ہے🥺
جس پر ہلدی پہلے لگائی جاتی ہے😂😂
کزن چپس ﮐﮭﺎ ﺭہی تھی ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺑﺲ؟ ﮐﮩﻨﮯ لگی : ﺑﺎﻗﯿﺎﮞ ﺩﺍ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﻭﯼ ﺍﯾﺲ ﻃﺮﺡ ﺩﺍ ﺍﮮ کمینی😠😪
وہ دونوں ایک دوسرے کو گالیاں دے رہے تھے،
میں نے جا کر سمجھایا کہ "جسم کے زخم بھر جاتے ہیں مگر الفاظ کے زخم کبھی نہیں بھرتے"۔۔۔
تب جا کر کہیں مار پیٹ شروع ہوئی۔
تھوڑی سی جزباتی ہوں اگر سمجھایا جائے تو
سمجھ جاتی ہوں صبر کر لیتی ہوں ضد نہیں کرتی
Someone. Ab Mein late rply diya to kesa feel hua tumhein 🥴
Me. Agr ek do saal bad b rply karo to koi problem nhi 🙂😝😂🙌
میں تو وہ ہوں
جو کبھی اتنی زندہ دل ہوا کرتی تھی کہ
روتے ہوۓ بھی شیشہ دیکھ لیا کرتی تھی کہ
میں کیسی لگ رہی ہوں..
ہر شعر میں الفاظ تو ہوتے ہیں پر ہر الفاظ شاعری نہیں ہوتی !!!
پیار تو سب کرنے ہیں پر ہر پیار جنونیت نہیں ہوتی!!!
آج کل بس اس انتظار میں ہوں ک کوئی جرسی پہنا بندہ نظر آے ۔۔تے
اسی وی بسم اللہ کرے
.
سیلز مین: " میم ! کاکروچ کے لیے پاوڈر لیں گی آپ؟"
می : " نہیں ! ہم کاکروچ کے اتنے لاڈ نہیں اٹھاتے۔ آج پاوڈر دیں تو کل پرفیوم مانگے گا۔۔😒😂😂😜😅
کچھ لوگ ایسے تنقید کرتے ہیں جیسے خود جنت سے آن لائن ہوں...!🤨🙄
سپیس میں جا رہی ہوں😐
کسی ایلین کی ریکوسٹ آئے تو
ایکسیپٹ کر لیجئے گا 😏😧😋😅
سنو_____سب !!😔😢😒
دو دو منٹ بعد میری پوسٹ پر آ جایا کرو,,😏
مجھے آپ لوگوں کی فکر ہونے لگ جاتی ہے,,😂😂🙈😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain