Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

سنو_____سب !!😔😢😒
دو دو منٹ بعد میری پوسٹ پر آ جایا کرو,,😏
مجھے آپ لوگوں کی فکر ہونے لگ جاتی ہے,,😂😂🙈😍

PrinCess_____zoYa
 

کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے
اپنی اصل DP لگا لوں💕🙈🙈
پھر سوچتی ہوں
لوگ پہلے ہی FAN ہیں
کہیں AC نا ہو جائیں 😜😂😂

PrinCess_____zoYa
 

بریانی میں الائچی برداشت کر لوں گی مگر😑
میرے بندے سے کوئی اور لڑکی بات کرے گی
تو خون کی ندیاں بہا دوں گی🔥🔪🔪🔪🙈😏

PrinCess_____zoYa
 


مما.. میری بیٹی اداس کیوں ہیں؟
می. بس رہنے دیں بتا نہیں سکتی نا😒
مما..مجھے اپنی دوست سمجھ کر بتاؤ😐
می. بس یار تمہارے جیجو کی شادی ہو رہی🙈😕
اس کے بعد کی ہویا او نہیں دسنا میں😋😂😢

PrinCess_____zoYa
 

دیکھ کر بتاؤ نا
جس جگہ تم بیٹھے ہو
ہے کوئی وہاں ایسا؟
ہے کوئی میرے جیسا

PrinCess_____zoYa
 

کیا سمجھتی ہو؟
اگر پروفائل پر "میریڈ" یا "انگیجڈ" لکھ دوگی تو یہ پرسنل پر میسج کرنے والے ٹھرکی مرد تمھیں بخش دیں گے؟
بخدا اگر تم "مردہ" بھی لکھ دو نا تو یہ پرسنل آکر کہیں گے.
👈" قسم سے! آپ سے زیادہ حسین لاش تو میں نے زندگی میں نہیں دیکھی..a5

PrinCess_____zoYa
 

پہلے میں بیوقوف ہوا کرتی تھی:-
میں سمجھتی تھی کہ لوگ قسم کھانے کے بعد جھوٹ نہیں بولتے۔

PrinCess_____zoYa
 

kehte hn ye dewni mastni ho gai 😃

PrinCess_____zoYa
 

Us Ki Chahat K Woh Do Lamhay Jaan Leva Thay,
Pehla Mohabbat Ka Iqrar … Phir Mohabbat Sy Inkar .

PrinCess_____zoYa
 

لڑکیاں گاڑی، بنگلہ اور پیسے پر مرتی ہیں تو تم
کونسا جہیز میں تسبیح مانگتے ہو؟ 😒🤨

PrinCess_____zoYa
 

میری پھپھو: یہ لو بیٹی بسکٹ کھاٶ
میں: نہیں پھپھو، میں نے پہلے ہی چار کھاۓ ہیں۔
پھپھو: کھاۓ تو تم نے سات ہیں مگر کوٸ بات نہیں یہاں کون گن رہا ہے.d2

PrinCess_____zoYa
 

cary on

PrinCess_____zoYa
 

بدلتے موسم ہوں یا بدلتے لوگ_ بیمار کر کے جاتے ہیں🙃

PrinCess_____zoYa
 

Online rah K be kesi ko reply naw krna be AK art HAw
Or MA artist Hon.d2

PrinCess_____zoYa
 

میں نے ایک بات نوٹس کی ہے🧐🧐
جب تک میں پوسٹ نہ کروں🙂
آپ لوگ کمنٹس نہیں کرتے😒
.d2

PrinCess_____zoYa
 

Me: Ammi iphone to Dilaa dein🙄
Ammi: Shadi ky bad shohar sy kehna🤦🏻♀
After some time 😒
Ammi: Chai bana do🙄
Me: Shadi ky bad shohar ky Liye
Banaon gi 🙊🙈

PrinCess_____zoYa
 

جب بھی اسے دیکھتی ہو ں ناں وہ مجھے اپنے جیسا آخری شخص لگتا ہے ۔ ہاں شاید ہونگے اس جیسے بہت سے مگر ۔۔۔
وہ کسی کے جیسا نہیں

PrinCess_____zoYa
 

رشتے بزنس تھوڑی ہوتے ہیں کہ اچھا چلتا رہے تو چلتے رہو
برا چلے تو
بند کر دو
اور قبر میں بجھوا کے بول دینا ویاں خوش رہنا

PrinCess_____zoYa
 

اور 👇👇
اب تو یار بھی راہ کی دیوار
سمجھتے ہیں ہمیں

PrinCess_____zoYa
 

کوئی ہاتھ پکڑے گا_____ تو تھام لوں گی ..
میں اب پہلی محبت کا رونا نہیں روؤنگی