Not always BFF means
Best Frnd Forever_🙂"
It turns into Biggest Fake
Friend
ضرورت برائے ایک عدد بوئے فرینڈ 🙈
میٹرک فیل بھی چلے گا 🤭😛😋😋😋
میں ایسی ہی ہوں بہت جلد ناراض ہو جانے والی،
لوگوں کی زندگیوں سے چلی جانے والی،
انا کو عزیز رکھنےوالی، تمام لفظوں کے گھاؤ یاد رکھنے والی،
منافق اور جھوٹی دوستیاں توڑ دینے والی ،
صلح کے بعد پہلے جیسی نہ رہنے والی،
معاف کر دینے کے باوجود پہلا جیسا مقام نہ دینے والی،
ہاں میں ایسی ہی ہوں۔۔!۔
زندگی میں جب آپ کو کوئی راستہ دیکھائی نہ دے 😧۔
کوئی منزل دیکھائی نہ دے کوئ اپنا دیکھائی نہ دے
تو آپ میرے پاس آجانا
میں آپ کو آنکھوں کے ڈاکٹر کے پاس لے جاؤنگا
اسے کہنا کہ ہوشیار رہے
عشق رستے میں چھوڑ دیتا ہے
باہر آتی نہیں کوٸی دراڑ
ہجر اندر سے توڑ دیتا ہے
ڈیجیٹل بھکاری
پلیز میرا گروپ جوائن کر لیں😃
جن سے کوا روٹی چھین کے اڑ جاتا ہے
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
جانو! تمہیں مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا
قلفی کھا کر 10 منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہ رہے ہوتے ہیں
*جانو میں تمہارے سارے نخرے اور خرچے اٹھا لوں گا
یاررڑ
امی جو ہیں نا.. مامتا ہماری..!!
ماں جی۔۔۔۔اماں 😕
کپڑے،، دھلوا کر کہتی ہیں داغ تے لتھے نئ 😕😕
"پانڈے" دھلوا کر کہتی ہیں..
"چمکے نہیں..!!"😭😭
اور تے اوررررر
استری کروا کر کہتی ہیں
وٹ تے کڈ
استری دکھدی اے 😑🚶♀️
سالوں کا تعلق ہو ، غضب کی محبت ہو ، یا عشق ہو بلا کا
جن لوگوں کے لیے آپ بے کار ہو جائیں ، وہ لا تعلقی ظاہر کرنے میں آیک لمحہ کی بھی دیر نہیں لگاتے
Someone: I have feelings for you 🤗😘
میں : فیلنگز کی کوئ ضرورت نہیں پیسے ویسے ہیں تو دے دو 🤷♂️🙄🤭😂
فیلنگز تباہ دے 😬😜😎
اپنی پرابلمز کو I love you بول دیں 😍🤗
دیکھ لیجیۓ گا چھوڑ کے چلی جائیں گی 😤😬
مجھے آج پتہ چلا کے آنکھ کا بھی بھائی ہوتا ہے 🙄🤭
جسے لوگ "آئی برو" کہتے ہیں 😝😂
مانا کہ میری محبت میں کمی تھی 😒😐
پر یار تیری شکل بھی تو فنی تھی 😁🤣
اصل وفائیں تو پیٹھ پیچھے ہوتی ہیں
ورنہ سامنے تو کتا بھی دُم ہلاتا ھے 
ایسا کروں گی جادو ٹونا
غائب ہو جائیں گے سب کے شونا مونا 😥
ڈپریشن کا کوئی حل ہے
نیند اور بندوق کی گولیوں کے علاوہ ۔۔۔۔۔؟
جج: اس مجرم کے دونوں کان کاٹ دو😒
مجرم: جج صاحب میرے کان مت کاٹو ورنہ میں اندھا ہو جاؤں گا
جج: وہ کیسے ؟
مجرم: سر میں عینک کیسے لگاؤں گا ؟
ہماری پوسٹس کا زائقہ الگ ہوتا ہے
یقین نہیں تو اپنے موبائل کی اسکرین چاٹ کے دیکھ لیں ۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain