Damadam.pk
PrinCess_____zoYa's posts | Damadam

PrinCess_____zoYa's posts:

PrinCess_____zoYa
 

میرے گھر وہ چھوڑ کے گیا
جلتا سگرٹ ٹھنڈی چاۓ⚡🍁

PrinCess_____zoYa
 

پیٹرول مہنگا ہو گیا تو سب تڑپ اٹھے ،
گول گپا دس روپے کا ہو گیا اس کی کسی کو کوئی فکر نہیں.j1

PrinCess_____zoYa
 

کہا تھا نہ میرے ہو جاو مل کے بائیک دھو لیا کرے گے 😥
اب لگے رہو اکیلے ہی ☹️☹️

PrinCess_____zoYa
 

غرور_کا تاج کھبی پہنا ہی نہی سر پہ
ہماری معصومیت ہی ایسی ھے دُشمن بھی
دیکھ کر کہتا ھے سبحان اللہ.l5

PrinCess_____zoYa
 

کسی کو حاجت نہیں ہے
کہ رفتگاں کا عذاب جھیلے
پرانی بازی کو پھر سے کھیلے
کسی کے ہونے کو اپنے جینے کی شرط کر لے
اسی لیے تو
مجھے یہ بالکل فکر نہیں ہے
کہاں پہ تمہاری عمر بیتی...
یا کیسی حالت میں وقت کاٹا
بچھڑ کےمجھ سے کسے ملے تم
مجھے یہ بالکل فکر نہیں ہے
کہ

PrinCess_____zoYa
 

🍂
me: *closes damadam app*🙂🙃
Inner Keera after 1 second later: chl open kr phr se😪🙈

PrinCess_____zoYa
 

لوگوں کو شک ہو گیا ہے...😁
ہمارے بارے میں🙊
میری پوسٹ پے کم آیا کرو .😉🙈😅

PrinCess_____zoYa
 

ﻣﯿﺮﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺷﻮﮨﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭼﻮﻧﺎ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﺟﺎﻥ ﺗﻢ ﻧﮧ ﻣﻠﯽ ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﮐﺸﯽ ﮐﺮ ﻟﻮﮞ ﮔﺎ ۔۔۔😁
ﭘﺘﺮ ﺗﻮ ﻣﻞ ﺳﮩﯽ ﺫﺭﺍ💥

PrinCess_____zoYa
 

ہماری ذات ہی جب مسئلہ ہے ... "
تو پھرہونےکا صدمہ کیوں سہیں ہم"
یہ طے ہے زندگانی عارضی ہے ... "
مسلسل کرب میں پھرکیوں رہیں ہم"
جہاں وقعت نہ ہو کچھ گفتگو کی "
وہاں پھر آپ بیتی کیوں کہیں ہم...

PrinCess_____zoYa
 

جو لوگ understanding اور caring ہوتے ہیں انکی قسمت میں صرف compromises ہی ہوتے ہیں. جبکہ ضدی اور بدتمیز لوگ سب سہولیات سے نواز دئیے جاتے ہیں. حتی کہ محبت اور تعلق بھی..

PrinCess_____zoYa
 

کچھ لمحات کا سوگ ہم منا لیتے ہیں اور کچھ کا سوگ اپنے اندر پالتے رہتے ہیں زندگی کا کوئی بھی لمحہ گزرے کوئی بھی واقعہ ہو ہم اس سوگ کو دوبارہ زندہ کرتے ہیں اور منانے لگتے ہیں اداسی تنہائ ہمارے اندر رچی بسی ہیں ہم چاہ کر بھی ان لمحات سے نکل نہیں پاتے اور جب
سوگ منا لیا جاتا ہے تو ہم بلکل زندوں جیسے ہنستے کھیلتے نظر آتے ہیں!

PrinCess_____zoYa
 

میں نے زندگی میں کئی سبق سیکھے مگر جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے "دستبرداری"
دنیا کی ہر شے سے دستبردار ہو جاؤ سکون پا لو گے.. یہ بات تو طے ہے کہ ہم میں بھی یہ چیز اس سطح پر موجود نہیں ہے لیکن جب جب ہم کسی چیز سے دستبردار ہوتے ہیں سکون مل جاتا,

PrinCess_____zoYa
 

سفر کریں اور کسی کو نہیں بتائیں ـ سچی محبت کی کہانی بسر کریں اور کسی کو نہ بتائیں ـ خوشی سے رہیں اور کسی کو نہ بتائیں ـ لوگ خوبصورت چیزوں کو برباد کر دیتے ہیں ـ!

PrinCess_____zoYa
 

وہ جسکو راستوں کی خبر نہ تھی
وہ جو تیری آس پر بیٹھی تھی
وہ جو زندگی کے کئی موڑ پر رک گئی تھی
وہ جو نرم سے لہجے والی لڑکی تھی
وہ پتوں کی طرح بکھر گئی🍂
وہ ہواؤں میں کھو گئی
وہ تنہا سی ہو گئی🍁
وہ روٹھ گئی خود سے
وہ ٹوٹ گئی خود سے
وہ جو اپنے خوابوں کی تعبیر لکھا کرتی تھی🍃
"وہ تھک گئی خود سے
وہ چھوٹ گئی خود سے"

PrinCess_____zoYa
 

اندر جمع ہوتے غصّے کو باہر نکلنے کے لئے اگر ایک ہی سوراخ ملے ۔تو وہ پورے زور سے اِسی جگہ سے نکلتا ہے۔
پھر وہ نہیں دیکھتا کہ وہ کس پر گِر رہا ہے۔۔۔

PrinCess_____zoYa
 

"اگر کبھی فتویٰ دینے کا اَذن مجھ کو
بھی ملتا!!! تو میں انسان کا رونا انسان
کے آگے حرام لکھتی"!!!!

PrinCess_____zoYa
 

پیار پیار کرتی ہو کس صدی میں رہتی ہو؟ وہ بتانے آیا تھا روتی اچھی لگتی ہو جھوٹ بولتی ہو تم
ہائے کتنی سچی ہو آنکھ بات کرتی ہے کیا بلوچ لڑکی ہو؟ فلمیں دیکھنے والی تم بھی فلم جیسی ہو اس زمانے کی ہو کر اتنی سیدھی سادھی ہو وہ ہے عام سا لڑکا تم تو شاہ زادی ہو درد میرے محسؔن کا جوؔن کی اداسی ہو پھول تکتے رہتے ہیں اتنی کیوں گلابی ہو ؟ اس نے کیسے چھوڑا ہے لڑکی اچھی خاصی ہو دل کو روک لیتی نا اب اداس بیٹھی ہو
اس کے پیچھے مر جاؤ کیا تم اتنی سستی ہو ؟

PrinCess_____zoYa
 

محترم! یہ میری جانب سے آپ کو لکھا گیا آخری خط ہے۔میں ہار مان رہی ہوں۔ دراصل رشتوں کو روابط ضروری ہیں۔ باقی سب ماورائی باتیں ہیں۔ بے ثمر رشتے نبھاتے نبھاتے آخرکار ہم تھک جاتے ہیں، اکتا جاتے ہیں۔ میں بھی تھک گئی ہوں،اُکتا گئی ہوں۔ آپ سے آزادی کی درخواست کرتی ہوں۔ اُمید ہے آپ جلد میری آزادی کا پروانہ بھجوا دیں گے تاکہ جن خوشیوں پر میرا حق ہے، میں وہ حاصل کر سکوں۔

PrinCess_____zoYa
 

تم سارا جہاں بھی اگر فتح کرنے نکلو، تو میرا دل پھر بھی کسی بے کار شے کی طرح اِس کمرے کی بوسیدہ میز پر پڑا رہ جائے گا تُم جب اپنی دنیا سے بے کار اشیاء تلف کرنے لگو گے، تو سب سے پہلے میرا دل چنو گے۔"

PrinCess_____zoYa
 

i⃟m⃟ b⃟a⃟c⃟k⃟