صبر والے سکون میں رہتے ہیں
کیونکہ اُنہیں معلوم ہوتا ہے کہ اللہ بہتر کرے گا.
❤️✨🌎🌸🎀
حالات اِنسان کو وہ بنا دِیتے ہے؛ جو وہ کبھی تھا ہِی نہیں 🖤
یہاں ہر چیز نے مٹ جانا اے دل ناداں....۔💔🔥
زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں
اور کیا جرم ہے پتا ہی نہیں 🌚🥀
" مسئلے بن جاتے ہیں ، میں بناتی نہیں ہوں ! 🙄
بس ہوتا وہی ہـے جو میں چاہتی نہیں ہوں ! ۔ 😒
🖤🥀💥
مل کر اُن سے ____ کیا ہوا حاصل🔥
🖤مرشد🖤
مفت میں زندگی اُداس کر بیٹھے

اور پھر بعض اوقات ہم پُوری طرح مُخلص ہو کر بھی کِسی کی نظر میں بیکار ہی رہتے ہیں! ۔ " 💔🙂

دکھ اپنا اگر ہم کو بتانا نہیں آتا
تم کو بھی تو اندازہ لگانا نہیں آتا

ہم گنہگار ٹھرے ہم جیسوں کو میسر کہاں
تو ثواب جیسا ہے نیکی کے بدلے ملتا ہوگا
اور پھر لہجوں میں مِٹھاس سموئے ہی تو لوگ ہمیں دھوکہ دے جاتے ہیں! 🖤🙂"
اچھا وقت ہمیشہ اس کا ہوتا ہے
جو کبھی دوسروں کا برا نہیں سوچتے
_اور رنگین باتیں کرکے کسی کی زندگی سیاہ کرنے کا ہنر مجھ میں نہیں ہیں !!🙂🖤 _--_-___- 👑
کوئی سمجھے تو اک بات کہوں صاحب...
تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے!!! 🖤 🥀
🙂جــــس کـــی تعبیـــر ہـــی نہیــــں مُمکـــِن
✌ایســــے کُچھ خــوابـــ ہم بھی رکھتے ہیــں
مجھے پسند ہیں تھوڑے مغرور اور بدتمیز مرد 🔥
جو ہر لڑکی کے پیچھے نہیں جاتے ،جو دل ہتھیلی پہ لیے نہیں پھرتے ، جس کی نظر میں غصہ اور آواز میں رعب ہو، اور جس کا دل صرف کسی ایک کے لیے ہی پگھلتا ہو❤️
بہتریں پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے..!! 🥀
کیونکہ پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے..!!🦋✨🥀♥️
🌚👑
بے شک اللّٰہ کسی خود پسند،
بہت فخر کرنے والے سے محبت نہیں کرتا۔
(النساء:36)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain