کچھ لوگوں کو پچهتاوا بهی نہیں ہوتا ، اور ہم سوچتے ہیں کہ؛ شاید کسی وقت انہیں احساس ہوگا ، اپنے منفی رویے کا ، اپنی کڑوی باتوں کا ، زہریلے جملوں کا ، طنز و طعنوں کا ، مگر ایسا نہیں ہوتا ، کیوں کہ ؛ پچهتاوے بهی ظرف والوں کے لیے ہوتے ہیں ، بے حس لوگوں کے پاس اپنی انا اور اپنا آپ ہوتا ہے بس! 🖤🙂"
اور بیٹیاں تو ماؤں کا عکس ہوتی ہیں🖤🍁
بغیر Gf Bf کے لوگ حاضر ہو🙄🙄
تاکہ ہمارے دل کو بھی
تسلی ہو🙈🙈🙃
علم حاصل کرو
جب تک کہ تمہارے خاندان کے سارے لڑکے شادی شدہ نہ ہو جائیں
🌝🌚
رشتے نبھانے کا ہنر نا ہو
تو رشتے بنانے سے بھی گریز کریں 🌝
عزت کرنا سیکھئے جناب
محبت کا کیا ہے محبت تو ہوتی رہے گی 🥀💗

"مانا کے اس سے بہتر اور بہت...
پر ___ہائے وہ ایک شخص"🖤
گھڑی وقت بتاتی ہے
اور وقت لوگوں کی اوقات 💯
آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض
مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا 🔥💯
عيد جا ڏينهن جيئن ئي قريب ڏٺا
مون اڪثر اداس غريب ڏٺا .... 😔
لوگوں سے امیدیں انسانوں والی رکھیں
فرشتوں والی نہیں۔!🥀♦️💯
کوٸ سفر سدا نہیں رہتا،ہر تعلق مسافرانہ ہے ۔۔🥀🙂🖤
_______________✨❣️❣️
°" نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میسر نہ ہونے دیں °" پھر چاہے وہ چیخیں، چلائیں یا مر جائیں💔🙂
مجھ کو چھوڑ کے اس نے سب کا نام لیا
ہاتھ رکھا جب میں نے اُس کی آنکھوں پر🥀
لوگوں سے امیدیں انسانوں والی رکھیں
فرشتوں والی نہیں۔!🥀♦️💯
ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺎﻻ ﺭﻧﮓ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ🖤
ﻣﯿﺮﺍ ﺭﻧﮓ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻻ ﮨﮯ🙂😍🙈
تم اگنور کرو🍂
اور مجھےفرق پڑے 🖤
ہائے یہ سستے نشے🚬🖇
•||•💜✨🍒
مسکراؤ ،کے زندگی ابھی باقی ہے _•°•×🙂🤝
ایک لڑکی کی سب سے قیمتی چیز اس کی عزت ہوتی ہے اور جو لڑکی اپنے ان ماں باپ کی عزت کی پرواہ نہیں کرتی وہ ماں باپ جو اس کو دنیا میں لاتے ہیں اس کی ہر خواہشات کو پورا کرنے کے لیے دن رات محنت کرتے ہیں اس کو اعلیٰ تعلیم حاصل کراتے ہیں اس پر آنکھ بند کرکے بھروسہ کرتے ہیں اور نہ جانے آپنی کتنی خوشیوں کی قربانی دیتے ہیں وہ اگر اپنے ان ماں باپ کی عزت کا مان نہ رکھے تو کسی اور کی کیا ہو گی اس لیے جو جیسا ہے اس میں خوش رہے ہر حال میں خدا کا شکر ادا کریں۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain