اھي ڪنهن جا ناهن ٿيندا
جيڪي پنهنجي مفادن لاء ھر ڪنهن جا ٿي ويندا آهن..🔥🔥
💫*🌱سچ باحق🌱*
*"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀*
*اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🙂♥️۔*
_بیشک_✨
کچھ وقت خدا کو دینے سے ۔۔۔۔۔۔۔🌸
خود کا کا وقت سدھر جاتا ہے۔۔۔۔۔💯🥀💛
محبت کرنی ہے تو خدا سے کرو 💯
مٹی کے کھلونوں سے وفا نہیں ملتی 😊
سادہ مزاج ہوں 🌺 سادگی پسند ہوں


😒اپنے دل کا حال تجھے سناؤں کیسے
😥تو جو ساتھ نہیں عید مناؤں کیسے
۔۔ یادیں کیوں نہیں بچھڑتی😔
لوگ تو پل بھر میں بچھڑ جاتے ہیں💔
مجھے لگتا ہے کہ باتیں دل کی🖇️
🖤🔥ہوتی لفظوں کی دھوکے بازی
🔥💯فریب ہے دنیا کے یے مٹھاس لہجے
😶قسم سے ہمیں جو بھی وفادار ملا
🖤🙂افسوس حد سے بڑھ کر اداکار ملا
🖤🔥کہنے کو ساتھ اپنے اِک دنیا چلتی ہے
پتہ نہیں یہ جہاز کی
آواز سن کر اوپر دیکھنے والی عادت کب جاۓ گی🧛😁💁🏻♀️
کیسے کر لوں کسی اور سے محبت ∼✔
مجھے دوستوں سے زیادہ کوئی پیارا نہیں لگتا❤
خوشی جلدی میں تھی رکی ہی نہیں
غموں کو فرصت تھی سو ٹھہرے رہے🖤
ایسے خاموشیوں میں رہتے ہے اب ہم۔۔😶 کہ اپنے ہی لفظوں سے تَھک گئے ہو جیسے۔۔🥀
شہر والے بھی مرنے لگتے ہیں💯
سادگی دیکھ کر گاؤں والوں کی🔥
"🔥
اس اھمیت کا کیا کرنا
جو منتوں سے ملے - 🌝🍂
میں نے دو طرح کے لوگوں سے دھوکا کھایا ہے ایک وہ جو میرے اپنے تھے دوسرے وہ جو میرے بہت اپنے تھے 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain