نیک بندوں نے کیا ہم سے کنارہ آخر۔۔۔۔☺
ہم گنہگار, گنہگار سے لگ کر روۓ💔🔥🥺
"- اور میں تو اپنے پسندیدہ لوگوں کو خود سے بیزاز کرنے کا ہنر رکھتی ہوں۔"💔🔥🙃
اب مجھے کسی کے بھی بدل جانے پر حیرت نہیں ہوتی..🖤🔥
اب مجھے خود کے سوا کوئی نہیں بھاتا😌
💕اپنے ساتھ بس میں ہی اچھی لگتی ہوں❤️
بھولے ہیں رفتہ رفتہ انھیں مدتوں میں ہم
قسطوں میں خودکشی کا مزا ہم سے پوچھیئے
ہم اسے بھول بھی جائیں پھر بھی ؤہ ہمیں یاد رکھتا ہے ایسا رحیم ہے وہ💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain