فقت میرے دل سے اتر جاہیے گا
بچھڑنا مبارک
بچھڑ جاہیے گا
چلو بانٹ لیتے ہیں کاہنات
تم میرے
باقی سب تمہارا
جا محبت تجھے الودا کہ دیا
سب کیسے ہیں
خیریت سے ہیں
عزت اک مہنگی چیز ہے
سستے لوگوں سے اس کی امید نہ رکھیں
صبح بخیر ژندگی
پھر سے ایک امید
پھر سے انتظار
.پہت خاص ہوتے ہیں کچھ رشتے
رشتوں کی قدر کرنا سیکھیں
ہم چھین لیں گے تم سے یہ ادآے بے نیازی
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے
شب بخیر۔۔
Allah hafiz All
تنہای میں یاد
اود وصل کی لمبی رات
وقت کبھی کسی کا نہیں ہوا
تو انسان کیسے ہو سکتا ہے
اسیر ہے میری شاخ نصیب پت جڑ میں
میرے پرندءے دل پر بھی جال درد کا ہے
کیوں جاگ رہے ہو
King of sadness
سنو اک بات کہنی ہے
مجھے اک بات کہنی ھے
تمہی سے بات کہنی ہے
تمہیں کو صرف سننی ہے
جو فرست ہے تو لوٹ آو
کہ تم بن بےسکوں ہیں ہم
سنو اب سانس چلتی ہے
تمہاری یاد آتی ہے
زرا سمجھو زرا پرکھو زرا سا دل پے دستک دو
مجھے کچھ بات کہنی ہے
تمہی سے بات کہنی ہے
Sam Alone
جو دل سے اچھا لگتا ہے اسی کو دوست کہتا ہوں۔SAM
منافق بن کے رشتوں کی سیاست میں نہیں کرتا
سجا ہے میخانہ
محفل لگی ہوی ہے
تزکرہ ہو رہا ہے
وفاداروں کا
جو بیت گہی سو بھول گے
سب بھول گہے
اب اور انتظار نہیں
سب شکوے سب گلے تم سے شروع
تم پہ ختم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain