وفا کی جنگ میں اکثر
جدای جیت جاتی ہے
FEELING SAD

کسی کی زندگی میں سکون
کسی کی آنکھیں ہر وقت خوش
کسی کے غم کا مداوہ
کسی سے مطلب کے بنا تعلق
بنا کسی مطلب کے جڑ کے رہنا
پھر عشق کی ع کی بات کرنا
S@M
وفا کرنے والے اکثر غریب ہوتے ھیں
Kon kon agreed hay
I agreed 100%
تمہارے بس میں اگر ہو تو بھول جاو ہمیں
تمہیں بھلانے میں شاید ہمیں زمانہ لگے
اندر کوی جھانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گا
S@m
ہنستا ہو چہرہ تو زمانے کے لیے یے
نا جانے کیا ہے کسی کی اداس آنکھوں میں
وہ منہ چھپا کے بھی گزرے تو بے وفا نہ لگے
کوی فریاد تیرے دل میں دبی ہو جیسے
تو نے آنکھوں سے کوی بات کہی ہو جیسے
گو کسی بھی منزل کی اب طلب نہیں مجھ کو
ہر گھڑی میں پیروں میں آبلے بھی رکھتا ھوں
رابطے بھی رکھتا ہوں
راستے بھی رکھتا ہوں
ہر کسی سے ملتا ہوں
فاصلے بھی رکھتا ہوں
غم کہاں مناتا ہوں
چھوڑ جانے والوں کا
توڑ کر تعلق بھی
در کھلے بھی رکھتا ہوں
دل سے اترے ہوے لوگ
سامنے کھڑے بی رہیں
نظر نہیں آتے
اداس رہنا
اداس رکھنا ۔
نہ پاس رہنا
نہ پاس رکھنا
سمندروں سے
ہے سیکھا ہم نے
لبوں پہ ہر دم پیاس رکھنا
کہاں ملتی ہے وفا ان مٹی کے حسین انسانوں سے
یہ تو بنا مطلب خدا کو بھی یاد نہیں کرتے
DAAAMMMMADAM MAST QALANDAR
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain