ھو سکتا ہے بیمار تیرا اج بھی اچھا
تو چاھے میرے جاں تو کیا ھو نہں سکتا
میں شوخ حسینوں سے خفا ہو نہیں سکتا
اس حسن پے تقوی تو صدا ہو نہیں سکتا
جو کچھ بی ھو بت میرا خدا ھو نہیں سکتا
اس حسن پے تقوی تو صدا ھو نہہں سکتا
COMPLETE
زخم سے کر دیا چھلنی میرا سینہ کس نے
لا کہ ساحل پے ڈبویا ھے سفینہ کس نے
ھاں بتاو میرے محبوب کو چھینا کس نے
بے وفای کا سکھایا ہے قرینہ کس نے
کچھ تو بولو مقدر میرا کیوں سویا
بولو بولو میرا محبوب کہاں کھویا
اج رو رو کے دنیا سے کہتے ہیں ے
یاس کے رنگ میں ڈوبے ستارو بولو
ہجر کی رات کے بے نور ستارو بولو
کل ستم گر تھے
اب ظلم سہتے ہیں ے
عشق بیچا گیا
طور بیچا گیا
طور کیا زوق دیدار بھی بک گیا
آ کے بازار میں پیار بھی بک گیا
پیار بیچا گیا
رنگ بیچا گیا
ساز بیچا گیا
عشق بیچا گیا
دل کا اک اک ارمان بیچا گیا
حسن و الفت و ایمان بیچا گیا
وقت کی بات ھے اس نہے دور میں
بزم تہزیب میں پردۓ جوہر میں
آرزوں کا نیلام ھونے لگا
دیکھیے پیار بدنام ہونے لگا
مدتوں کی محبت کو موت آگہی
دل جو اجڑا تو حضرت کو موت آگہی
زندگی موت تیری منزل ہے
دوسرا کوی راستہ ھی نہیں
بس اور نہیں لکھا جاتا
Allah hafiz All
آسراہ دے کے لوٹا ہے تنہای نے
مار ڈالا جوانی کی رسوای نے
اب وہ نغمے کہاں
اب وہ باتیں کہاں
پیار کے دن
محبت کی راتیں کہاں
عرض کیا یے
نی غژل پیش ہے کوی سننا پسند کرے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain