ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
💝💝
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے❤
صاحب ❤
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش بھی مت کرنا
💖ترس گئے ہیں ہم کچھ سننے کو تیرے لب سے💖
💖پیار کی بات نہ سہی کوئی شکایت ھی کر دو💖
میرے وجود کی مٹی میں کرب گوندھا گیا
میرے بدن میں جنم دن سے درد شامل ھے..!
boht gustakh thy hum jo
taree mehfil man ah beithy
khaak thyy hum
najany q asmaan say dil laga beithy
انہیں جو ناز ہے خود پر نہیں وہ بے وجہ محسن
کہ جس کو ہم نے چاہا ہو ، وہ خود کو عام کیوں سمجھے
❤بلھے شاہ اساں جوگی ہوئے ساڈے سپّاں نال یارانے
ساڈے انگ انگ زہراں چڑھیا ساڈا درد کوئی نہ جانے
😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃
Allah Hafiz Aaj mood boht upset hay 😔😔😢😢😢Good Night
"*"محبت کی کشتی میں سوچ سمجھ کر سوار ھونا...
جب یہ چلتی ہے کنارہ نہیں ملتا.
اور
جب ڈوبتی ہے تو
سہارا نہیں ملتا..!
💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚
ہوش ہے نہ اپنی زندگی کی خبر ہے مجھے ۔۔۔۔! ⊱⊰•⊱⊰
تجھ سےعشق کیا ہےخود کو بھول گئے کیا چیز ہیں ہم
جب سےتم نےنظریں ملا کے نظریں چھپانا سیکھ لیاہے
عشق محبت کیا چیز ہے بھول گئے ہیں ہم ۔۔۔۔!! ⊱⊰•⊱⊰
💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain