💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚 باتوں باتوں میں خُرافات پہ آ سکتا ہے ۔۔۔۔! ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰ جو بھی کمظرف ہو اوقات پہ آ سکتا ہے ۔! ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰ اتنا مغرور نہ بن ، سامنے تاریخ بھی رکھ ۔! ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰ بانٹنے والا بھی___خیرات پہ آ سکتا ہے ۔۔! ⊱⊰•⊱⊰•⊱⊰ 💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚💔💚
پٹھان پیرا شوٹ بیچ رھا تھا.🤗 اک کسٹمر آیا اس نے پیرا شوٹ کھولنے کا طریقہ پوچھا🙌 پٹھان: جب تم دس ھزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگاؤ تو یہ لال بٹن دبا دینا پیراشوٹ کھل جائے گا.💁🙌 کسٹمر: اگر نھیں کھلا تو.🙅 پٹھان: اللہ کے بندے واپس کر دینا ھم ادھر گلی میں ھی رھتا ھے.😂😂
اج کل کے بچے میڈم کو واٹس ایپ پہ ایڈ کر لیتے ہیں😚 اور ایک ہم تھے سر یا میڈم اگر راستے میں کھڑے ہوتے🙄🙁 تو دو کلومیٹر گھوم کر دوسرے راستے سے گھر جاتے تھے😂😂✌🙈🙈🙈🙈😜😜😜🥰
ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔😧😅😅 محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔🤔 بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔😕😕😕😕 پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کر میرا۔ 😂😂😂
🌹🍃🌴🦋🌳🌻🌳🦋🌴🍃🌹 *_🌹🍃آسنہری بات🍃🌹_* جب کسی کا وقت آپ سے قیمتی ہو جائے تو وہاں آپ بھی اپنا وقت احساسات اور جذبات مت ضائع کریں...!!! *_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_* *_🌹🍃 رمضــان المــبــارکــــ🍃🌹_* *_✒:--_* *_🌹🍃●◉✿✿◉●🍃🌹_* 🌹🍃🌴🦋🌳🌻🌳🦋🌴🍃🌹