میری خواہش تهی کہ میں شادی اس لڑکی سے کروں گا 😍
جس کے ہاتهوں کا اور پاوں کا رنگ ایک جیسا ہو😎
پهر سوچا پروگام کینسل🤨
ایسے تو میں کنوارا مر جاوں گا😂😂
چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے۔۔❌
ضرورت کے مارے ہیں لوگ ۔۔💯🔥
جو محبتوں کو محسوس نہیں کر سکتے ان کو محبتوں کے ثبوت نہیں دئیے جاتے .. 🖤✨
سنا ھے وہ مجھ سے بچھڑ کے میرے جیسا ہوگیا ہے
بولتا کم ہے،، سنتا۔۔ زیادہ ہے، کہتا کچھ بھی نہیں
محبت نہیں رہی زمانے میں💔💔
اب لو گ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں۔
دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اِس قدر گہرا کہ
پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف تم. 🙄🙄. #Humsafar 🔥👉
کہتے ہیں چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں💔
مقام جو بھی ہو۔۔۔🤕
میں کہتا ہوں۔۔۔ 👌🏼
نبھانےوالے نبھاجاتے ہیں حالات جو بھی ہوں 💑💞❤❤❤❤❤
آداب بندگی کے تقاضوں کی بدولت
ہم قابل نفرت سے بھی نفرت نہیں کرتے🔥Good night
عُمر بھر اپنی آرزُو کی ہے
مر نہ جاؤں وصال پر اپنے
سرکار جون
اتنے مصــــروف نہ رہو تھــوڑا ســـا یاد کرلیا کرو
پــــاگل
لگا کر چھوڑ دینے سے تو پودے بھی سوکھ جاتے ہیں..
ہم #برے نہیں تھے
مگرتم نے #برا کہہ دیا۔... 😞😞
پر اب ہم #برے بن گئے ہیں۔
تاکہ #تمہیں کوئی #جھوٹا نا کہہ دے
اپنے ہاتھوں میں دعاٶں کی طرح اُٹھالوں تم کو
جو مل جاٶ تو کسی خزانے کی طرح سنبھالوں تم کو
ہاتھ لگانے کی اوقات......نہیں تھی کسی کی
تیری محبت نے کھینچ کھینچ کے تمانچے مارے💔
بجھتے ہوئے چراغ کی وحشت میں کاٹ دی
ہم نے شب_حیات اذیت میں کاٹ دی
رخصت کے وقت آپ کو جلدی تھی کس قدر
یعنی ہماری بات بھی عجلت میں کاٹ دی
کوئی مجروحِ تبسّم، کوئی پامالِ نگاہ
ہم نے ہر پھول کو دیکھا ترے رُخسار کے بعد
: سیاہ رات کے دامن میں چھپ کے روتے ہیں.
بہت سے خواب جنہیں روشنی نہیں ملتی.
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤