بس یہی سوچ کر پتھر کو تراشا ہم نے
عین ممکن ہے کہ اندر سے مُحبت نکلے ۔۔!
وہ جو میرے سینے پہ سونے
کی ضد کرتے تھے......!!!!
;;; صاحب ;;;
آج کہتھے ھیں ھاتھ چھوڑ دو
میری عزت کا سوال ھے....!!!
میں صدقہ ہوں کسی کا مجھے وار دیجیئے
کسی کام کا نہیں ہوں مجھے مار دیجیئے...
💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
اس قدر ـــــــــــــــ لاپرواہی صاحب
ایک دن جنازے سے بھی رہ جاؤ گے ...
وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے
خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی... 💔
♥♥
جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں نا 🔥🏌♂
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے 🚶🔥
اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں۔
وہ جان گئے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نام نہیں لکھتے..!!
مجھے کہنا نہیں آتا....!!
اب سمجھنا سیکھ جاؤ تم....!!
Simple boy 🚶💖
💕تمہاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے💕
💕بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا۔۔
💕 simple boy 🚶
💔وعدہ کرتا ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گا💔
💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گا💔
💔مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن💔
💔خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں گا💔
*جو آپ کی خاموشی پڑھ سکے ... وہی آپ کے لفظوں کا مستحق ہوتا ہے .........!!!*💞💞
*کبھی کبھی ہم ایک نامعلوم سی کیفیت کا شکار ہو جاتے ھیــــں ، اور سمجھ نہیں پاتے کے کس چیز سے ناخوش ھیــــں اپنی زندگی سے ، حالات سے ، آس پاس کے لوگوں سے ، یا پھر اپنے آپ سے .....!!!*💞💞💞
تیری مرضی ہے جہاں ہاتھ پکڑ کر لے جا ......!!
مجھ سے اب تیرے بناء نہیں رہا جاتا..........!!
💕تمہاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے💕
💕بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا۔۔
💕 simple boy 🚶
تمہارے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا
وہ تو بعد میں پتا چلا کہ گھڑی کا سیل ختم ہو گیا ہے 😛😓😲
" مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے
" کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے......sweet dreams
❤❤❤❤❤❤❤❤
*مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ھے اسی لیے مطلب نکلتے ہی رشتے ہلکے ہو جاتے ھیــــں*
❤❤❤❤❤❤❤❤Good night 📝📝📝📝🎆🎆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain