Damadam.pk
Prince@sameer's posts | Damadam

Prince@sameer's posts:

Prince@sameer
 

کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی💔
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ
💔 💔

Prince@sameer
 

*گزر رہی ہےتمہاری کیسی....بچھڑ کے ہم سے رلا کے ہم کو*
*حقیقتوں کو ضرور لکھنا....انا کی خاطر چھپا نا دینا*
😓😢😭

کس طرح ختم کریں أن سے_دل کا رشتہ❤

جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
P  : کس طرح ختم کریں أن سے_دل کا رشتہ❤ جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول - 
Prince@sameer
 

ﮐﮩﺎﮞ ﺁﭖ ؟؟؟ _______ﮐﮩﺎﮞ ﻣﺤﺒﺖ ؟؟؟
ﺟﺎﻧﮯ ﺩﯾﺠﺌﮯ , ﺭﮨﻨﮯ ﺩﯾﺠﺌﮯ , ﺑﺲ ﮐﯿﺠﺌﮯ ...!
جون ایلیاء

Prince@sameer
 

👈#خود_سے_اونچے_لوگوں_میں_بیٹھ_کر_خود_کو_نہ_گرا 👏
#اپنے_جیسوں_میں_بیٹھ_نوابوں_کی_طرح✌

Prince@sameer
 

🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤

Prince@sameer
 

..🌹*
*وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہے خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں🌹*good Night 🌌🌌🌌🌌📝📝📝

Prince@sameer
 

🌼🍀🌼🍀🌼🍀🌼🍀🌼🍀🌼
یہ کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ جن لوگوں کی خوشیاں آپ کی ذات سے وابستہ ہیں ان کے کسی بھی دکھ کے بعد لبوں پر آنے والی مسکان کی وجہ آپ ہوں۔
(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)/🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵

Prince@sameer
 

*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہی چھوڑتا*
*🍂🍀🍀🌸🌸🌸

Prince@sameer
 

💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔

Prince@sameer
 

#سب ممبر بے وفا ہوگئے😏
# ہم بھی سب سے خفا ہوگئے😒
# پھر بھی ایک دو لائک کر دیا کرو ظالمو🤓
ایسا لگتا سب کے سب اغوا ہو گئے🤣🤣🤣🤣🤣

Prince@sameer
 

🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵
🌼: مخلص دوست کے اندر اتنا پیار چھپا ہوتا ہے جیسے ایک چھوٹے سے بیج کے اندر پورا درخت چھپا ہوتا ہے۔۔
🌼(حضرت علی کرم اللہ وجہہ)🌼
/🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊🕊
🌴🌵🌴🌵🌷🌷🌷🌴🌵🌴🌵

Prince@sameer
 

" مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے
" کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے......

Prince@sameer
 

wo b apny na huy
aur 💖 b gya kam sy

Prince@sameer
 

Na janey itni talkh q ho jatee hay zindagi
sukoon paa kr b bey sukoon 😢😢😢feeling sad

Prince@sameer
 

تم اپنے لگتے هو اس لیے تم کو یاد کر لیتے ہیں هم..❤
;قسم خدا کی ورنہ جو لوگ غرور کرتے ہیں انہیں تو هم سلام بهی نہیں کرتے.💙

Prince@sameer
 

لوگ کہتے ھیں کے محبت کے راستے میں ھر وقت درد ملتا ھے....!!
.میں سوچ رھا ھوں اسی راستے پر میڈیکل سٹور کھول لوں بہت چلے گا.
🤔🤔🤔🤔 توسی کی کہندے یو 😅😅😅

Prince@sameer
 

کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے
کے دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے 😍😍
😆🙈🙈😂😂
😂😂😂

Prince@sameer
 

brokers

Prince@sameer
 

zindagi sirf name hay dard ka dhokey ka 😔😔😔😔😢😢