💚💚💚💚💚💚 *خلوص اور جذبوں کو دل میں اترنے کے لیے لفظوں کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی لیکن لفظوں کو دل میں اترنے کے لیے خلوص اور جذبوں کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ لفظ سراسر کھوکھلے اور اثر سے محروم ہوتے ہیں دل کی مقناطیسی لہریں بہت گہری حساسیت رکهتی ہیں انہیں جس شدت سے بےرخی تکلیف دیتی ہے اسی شدت سے خلوص زندہ کر دیتا ہے۔* 💚💚💚💚💚💚
⚜🌼🔮🌼⚜۔ *دنیا کا سب سے خوبصورت پھول اپنوں کی محبت کا ہوتا ھے اور اپنے صرف وہ ہی نہیں ہوتے،جو خون کے رشتے میں ہوں، بلكہ اپنا تو ہر وہ ہوتا ہے، جسے آپ کا خیال اور احساس ہو* ⚜🌼🔮🌼⚜۔
ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷 شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا : ڈاکٹر صاحب اے چیز کِنّے دی آندی اے۔😂😂😜 *#ہنسنا منع ہے*