*دوست*
اپنی زندگی میں ایسے دوستوں کو شامل کیاکرو کبھی وہ آینہ ھو اور کبھی وہ سایہ ھو کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا
حضرت علی ع
*وقت اور دولت*
حضرت علی علیہ السلام
وقت اور دولت دو ایسی چیزیں جو انسان کے اختیار میں نہیں وقت انسان کو مجبور اور دولت انسان کو مغرور بنادیتی ھے
*زبان*
لفظوں کے دانت نہیں ھوتے پھر بھی کاٹ لیتے ہیں اگر یہ کاٹ لے تو اس کے زخم عمر بھر نہیں بھرتے
حضرت علی ع
*طنزاوربحث*
طنز اور بحث سے رشتے کمزور ھوجاتے ہیں کبھی بھی اپنوں سے ایسی لڑائی نہ لڑنا لڑائی تم جیت جاؤ اور اپنوں کو ھار جاؤ
حضرت علی ع
*فطرت*
انسان کی فطرت اسکے چھوٹے چھوٹے کاموں سے ظاہر ھوتی ھے بڑے کام تو ھمیشہ سوچ سمجھ کر کرتا ھے
حضرت علی ع
*بھروسہ*
کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک بھروسہ کرو آخر میں یا تو ایک اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق
حضرت علی ع