بدلتے موسموں پہ اپنی امیدیں نہ رکھو
دوست۔
دن بارشوں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں ۔
damadm walo
گلاب جیسے ہو_____🌹 گلاب لگتے ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتے ہو___❤Follow me guys
*"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں"..*
*"تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں"..
اب تیرے ذکر پہ ھم بات بدل دیتے ہیں 😥🤫
کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے💔
*ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے*
*پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی!!😔*
#🌌
"نہ" پینے"کا"شوق" تھا/
"نہ" پلانے"کا"شوق" تھا/
"ھمیں"صرف" "نظریں"
"ملانے"کا"شوق" تھا/
"مگر"کیا"کریں" "اے"
"""""دوست""""" نظریں" ھی"
"ان" سے"ملا"بیٹھے"
"جنہیں" نظریں" چرانے"کا"شوق" تھا.
ہمیں شاعری کا شوق کہاں، ہم تو تیری چاہت کی تفسیر لکھتے ہیں
پیش کرتے ہیں تمھیں حرف عقیدت ، ہم تو تمہیں بے قصور لکھتے
ہیں....!
اِن بہاروں کی آبرو رکھ لو💞
مُسکراؤ، کے پھول کِھل جائیں🌸Good night🌌🌌🌌
میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔Good Night
Good Afternoon followers
Hello followers
میری دہلیز سے ہو کر بہاریں جب گزرتی ہیں___😌
یہاں کیا دھوپ، کیا ساون، ہوائیں بھی برستی ہیں_😍
😍😘
میری دہلیز سے ہو کر بہاریں جب گزرتی ہیں___😌
یہاں کیا دھوپ، کیا ساون، ہوائیں بھی برستی ہیں_😍
😍
Ab follower ka rola shuru hhahahahahaha follow me follow me
اسلام علیکم
🙂🙂🙂🙂🙂
PERSONAL QUESTION
2019۔۔۔۔۔۔
آپ کو کس وجہ سے یاد رہے گا ؟؟؟
خوشی🙂
یا
غم🙄
New year Eve
Follow Me if u can
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain