اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ...
عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
ﺑﭽﮭﮍﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍﻭ
ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺴﮯ،ﺟﻮﺍﺏ ﭼﮭﻮﮌﻭ
ﮐﺴﮯ ﻣﻠﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ؟
ﻣﻠﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺲ ﮐﻮ ﻋﺬﺍﺏ ﭼﮭﻮﮌﻭ
ﻧﺌﮯ ﺳﻔﺮ ﭘﮧ ﺟﻮ ﭼﻞ ﭘﮍﮮ ﮨﻮ
ﻣﺠﮭﮯ ﺧﺒﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺧﻮﺵ ﺑﮍﮮ ﮨﻮ
ﮨﮯ ﮐﻮﻥ ﺍُﺟﮍﺍ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﯿﭽﮭﮯ؟
ﯾﺎ ﮐﺲ ﮐﮯ ﭨﻮﭨﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ ﭼﮭﻮﮌﻭ
ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻭﻋﺪﮮ
ﻧﺒﮭﺎﺋﮯ ﮐﺲ ﻧﮯ،ﺑﮭﻼﺋﮯ ﮐﺲ ﻧﮯ؟
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﺸﯿﻤﺎﻧﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺟﺎﻧﺎﮞ
ﺟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﻧﻮ ﺣﺴﺎﺏ ﭼﮭﻮﮌﻭ۔


اگر وہ ہمیں چھوڑ کر خوش ہے تو شکایت کیسی اب ہم انہیں خوشی بھی نہ دے تو محبت کیسی 🥀💔💕






چوہا 🐭 بلی 😸 سے ڈرتا ہے...😛
بلی 😸 کتے 🐶 سے ڈرتی ہے... 😛
کتا 🐶 بھیڑیے 🐺 سے ڈرتا ہے... 😛
بھیڑیا🐺 ہاتھی 🐘 سے ڈرتا ہے... 😛
ہاتھی 🐘 آدمی 👨🏻🦱 سے ڈرتا ہے... 😛
اور آدمی 👨🏻🦱 اپنی بیوی 👩🏻 سے...😛
اور بیوی 👩🏼 پھر چوہے 🐭 سے... 😛
دنیا 🌎 واقعی گول ⭕ ہے... 🤣

ہے 🥀 Test🥀 زندگی ایک
ہے 🥀 Rest🥀 خوشی کے وقت
ہے 🥀weste🥀 زیادہ سوچنا
ہے 🥀 Request🥀 اسے لیے
ہے 🥀Best🥀 کیے جیو اور جینے دو
ہے 🥀Guest🥀 کیونکہ ہم خود ہی دنیا






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain