Islamic Quotes Prince-Ali-007 : #الوداع2024 کچھ یادیں ہماری یاد رکھنا، کچھ باتیں ہماری یاد رکھنا، عمر... MORE▼بھر ہم ساتھ رہیں یا نہ رہیں، ہم ساتھ رہے تھے کبھی بس وہ پل یاد رکھنا!!🥀🖤🙏 - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Prince-Ali-007 : اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر امین - 3 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Prince-Ali-007 : کبھی کبھی خاموش رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ہار گئے ہیں، بلکہ یہ ہوتا ہے کہ... MORE▼ہم نے وقت کو جواب دینے کا موقع دیا ہے - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Prince-Ali-007 : زندگی میں اپنا پن ہر کوئی دیکھتا ہے مگر اپنا ہے کون ؟ ہے وقت بتاتا ہے 💔🥀 - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry Prince-Ali-007 : انسوں کا وزن نہیں ہوتا مگر اس کے گر جانے سے دل کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے 💔🥀 - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry Prince-Ali-007 : غیروں سے پوچھتی ہے نجات کا طریقہ اپنوں کی شازش سے پریشان ہے زندگی🥀 - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Prince-Ali-007 : 🥀 وعدہ تھا ٹوٹ گیا، نشہ تھا اتر گیا دل تھا بھر گیا، انسان تھا بدل گیا - 3 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Prince-Ali-007 : کتنا خوبصورت ہو اگر لوگ آپ کو اس لئے تلاش کرتے ہوں کیونکہ آپ سے انہیں کچھ... MORE▼حکمت، کچھ محبّت اور بہت سارا سکون میسر آتا ہو...! - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Prince-Ali-007 : محبت صرف جسمانی تعلق کا نام نہیں، نہ ہی صرف کسی کے ساتھ وقت گزارنا محبت... MORE▼ہے۔۔۔ کسی سے دن رات بات کرنا یا کسی کے لئے رات بھر جاگنا محبت نہیں ہے۔۔۔ محبت وہ ہوتی ہے جو آپ کے سخت رویے کو دیکھ کر بھی آپ کو چاہتا ہے، جو آپ کے لئے وہ کام کرتا ہے جو آپ خود نہیں کر سکتے۔۔۔ محبت وہ ہے جو آپ کو گلے لگا کر آپ کے آنسو پونچھتا ہے۔۔۔ جب آپ اپنی تمام خامیوں کو دیکھ رہے ہوتے ہیں وہ آپ سے آپ کی خوبیوں کا ذکر کرتا ہے۔۔۔ محبت وہ ہے جو آپ کا خیال رکھتا ہے۔۔۔ جو ہر رات اور ہر دن آپ کے بارے میں سوچتا ہے۔۔۔ محبت وہ ہے جو خود کو مکمل طور پر آپ میں شامل کر دیتا ہے۔۔۔ یہی محبت ہے۔۔۔ 🙂💞 - 3 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry Prince-Ali-007 : روز کہتا ہوں بھول جاؤ تُجھے روز یہ بات بھول جاتا ہوں 💔 - 3 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Life Advice Prince-Ali-007 : میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں ورنہ____ کون ہے جو چاہت کا طلب گار... MORE▼نہیں میں تو سراپاۓ محبت ہوں مگر پھر بھی دوست مجھے اس لفظ " محبت " کا اعتبار نہیں - 3 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Prince-Ali-007 : کھو نہ جاؤں کہیں زمانے میں میرے ہاتھوں میں ہاتھ رہنے دے 🔐♥️ - 4 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT