ترس جاو گے میری ہنسی کے لیے* *باز آجاو مجھے رولانے سے*💔🥀
میری روح کی آواز ہو تم 😘
کہا نہ بہت خاص ہو تم ♥😘
❤سانسوں کی مہک ہو یا چہرے کا نور❤
❤چاہت ہے آپ سے اس میں میرا کیا قصور❤😘
اجڑے ہوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر..
...
جلا دیا ہم نے وہ دل جس میں کبهی پیار بسا کرتا تها..
وفا اور تم ۔۔۔۔۔؟؟ خیال اچھا ہے
بے وفا اور ہم ۔۔۔؟؟ الزام بھی اچھا ہے.!
گوارہ نہیں ہے اگر میری صورت
دعا ہے تمہیں میں نظر ہی نا آؤں
قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے
دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو
ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی.
تڑپو گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان لو
یہ چاہت کے سجدے ہیں زرا سوچ کے قضاء کرنا💘💘
_
کچھ اس طرح سے ڈائری مکمل کی میں نے...
پہلے صفحے پر #تم ___آخری پر #ہم لکھ دیا...
تہمت تو لگتی رہی روز نئی نئی ہم پر مگر جو سب سے حسین الزام تها، وہ تیرا نام تها...💔u
وہ کسی اور کو مُیسر ہے، اور یہ صدمہ میرا خُدا جانتا ہے 💔🙂
تیرے بدلے ھوئے لہجے سے کہیں بہتر ھے.! ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کرلیں.! کچھ خدا ایسی کرے تجھ کو محبت ھو جائے.! تو پکارے ہمیں ، ہم تجھ سے کنارہ کرلیں.! 
ترس گئے ہم کچھ سننے کوتیرے لب سے
پیار کی بات نہ سہی ، کوئی شِکایت ہی کر دو...!

مجھے معلوم ہے ۔۔۔۔ میرا مقدر تم نہیں لیکن۔!!💔
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اک بار تو مل جاو🔥

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain